مین اردو نامہ کے نئے رکن محترم محمد طاہر صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے محترم محمد طاہر صاحب اردو نامہ کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم محمد طاہر صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
خوش آمدید محترم محمد طاہر صاحب
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم محمد طاہر صاحب
میری طرف سے بھی خوش آمدید
اور رمضان کی مبارک باد قبول فرمائیں
اور رمضان کی مبارک باد قبول فرمائیں
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: خوش آمدید محترم محمد طاہر صاحب
خوش آمدید
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم محمد طاہر صاحب
محترم محمد طاہر صاحب اردونامہ پر خوش آمدید
امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو