میں ہمارے نئے رکن محترم عدنان صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک بادی دیتا ہوںاور ان کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے جناب عدنان صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
میں جناب عدنان صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا تعارف نامہ پیش کرےتاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
محترم عدنان صا حب ، خوش آمدید !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم عدنان صا حب ، خوش آمدید !
چاند بابو کی جانب سے رمضان کی فخریہ پیشکش
محترم عدنان صاحب کو اردونامہ پر خوش آمدید۔
محترم عدنان صاحب کو اردونامہ پر خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: محترم عدنان صا حب ، خوش آمدید !
آپ سب کا بہت بہت شکریہ