بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by پپو »

[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by اضواء »

لا حول و لاقوة الا بالله العلي العظيم ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اس کی تفصیلات کیا ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by چاند بابو »

تفصیلات تو شاید پپو بھیا کو ہی معلوم ہوں بہرحال صبح جب میں دفتر جا رہا تھا تو یہ اسی حالت میں سڑک سے ہٹ کر ایک دکان میں تقریبا گھسا ہوا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by پپو »

اللہ تعالیٰ نے ہرجان کو محفوظ رکھا بس مالی نقصان ہوا ہے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by زین »

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جان محفوظ رہی

باقی جان سلامت تو دنیاوی کاروبار آنے جانے کی چیز ہے

اللہ سب کو سلامت رکھیں

آمین ثمہ آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بورے والہ روڈ ایکسیڈنٹ

Post by نورمحمد »

اناللہ و ا نا الیہ راجعون
Post Reply

Return to “تصاویر”