میں ہمارے نئے رکن محترم پہلوان صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک بادی دیتا ہوںاور ان کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے جناب پہلوان صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
میں جناب پہلوان صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا تعارف نامہ پیش کرےتاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
خوش امدید محترم پہلوان صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش امدید محترم پہلوان صاحب !
اللہ خیر کرے
پہلوان بھی اب آنے لگے
پہلوان جی خوش آمدید
کچھ فن پہلوانی پر ایک آدھ مضمون لکھ دیں یا موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے بارے میں بتا دیں
پہلوان بھی اب آنے لگے
پہلوان جی خوش آمدید
کچھ فن پہلوانی پر ایک آدھ مضمون لکھ دیں یا موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے بارے میں بتا دیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش امدید محترم پہلوان صاحب !
محترم پہلوان صاحب اردونامہ کے اکھاڑے میں خوش آمدید۔
دیکھتے ہیں اب اردونامہ پر آپ کسے اور کیسے پٹخے دیتے ہیں۔
![Very Happy :D](./images/smilies/emoticon-0102-bigsmile.gif)
دیکھتے ہیں اب اردونامہ پر آپ کسے اور کیسے پٹخے دیتے ہیں۔
![Very Happy :D](./images/smilies/emoticon-0102-bigsmile.gif)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو