میں ہمارے نئے رکن جناب tuvw753 صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک بادی دیتا ہوںاور ان کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے جناب tuvw753 صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
میں جناب tuvw753 صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا تعارف نامہ پیش کرےتاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
خوش آمدید محترم tuvw753 صاحب
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم tuvw753 صاحب
خوش آمدید جناب tuvw753 صاحب۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اپنا نام اردو میں ہی لکھ لیتے تاکہ ہمیں پتہ بھی چلتا کہ آپ کا نام کیا ہے اب تو ہم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ہیں اس لئے اب تو آپ کا تعارف بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو