یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by kutkutariyaan »

[center]یہ کس شیر کی آمد ہےکہ رن کانپ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِ؟؟؟؟؟[/center]
تعارف:[/center]
چھوٹا پیار (Nick)کا نام: کٹکٹاریاں

نام: جھینگا لا لا لا لا
عمر: ابھی تو پیدا ہونا ہے۔
ایڈریس:
مکان نمبر: 420
گلی: 9211
حیران چوک پریشان منزل
ریاست: ضلع کھوگیا۔
[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کٹکٹاریاں آپ نے سارا متن انگریزی میں دیا تھا جس کو میں نے اردو میں تبدیل کر دیا ہے اگر آپ کے پاس کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو پلیز مجھے آگاہ کریں ورنہ پلیز اردو ہی میں لکھیں۔

اور اپنا مزید تعارف بھی کروا دیں تو اچھا رہے گا ورنہ تو کتکتاریاں ہوتی رہیں گیں۔ :cry:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

Post by kutkutariyaan »

رضی الدین wrote:بہت بہت شکریہ !
پسند کرنے کا بہت شکریہ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

Post by kutkutariyaan »

چاند بابو wrote:کٹکٹاریاں آپ نے سارا متن انگریزی میں دیا تھا جس کو میں نے اردو میں تبدیل کر دیا ہے اگر آپ کے پاس کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو پلیز مجھے آگاہ کریں ورنہ پلیز اردو ہی میں لکھیں۔

اور اپنا مزید تعارف بھی کروا دیں تو اچھا رہے گا ورنہ تو کتکتاریاں ہوتی رہیں گیں۔ :cry:
اصل میں کچھ تکنیکی وکوہات کی بناء پر ایسا ہوا۔۔۔

مّستقبل قریب میں ایسا نہیں ہو گا

یہ تعارف تو کروا دیا ہے اور یسا تعارف کروائیں جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ لیکن اپنا اصلی والا تعارف تو کروا دیں ہم آپ کے بارے میں جاننے کے لئے بے تاب ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبوب خان
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Sun Aug 03, 2008 10:55 pm

Post by محبوب خان »

بعد از خوش آمدید آپ سے چھوٹی سی التماس کہ حضور اب تعارف۔۔۔ مگر زرا کھل کے۔۔۔ زیب محفل بنائیں۔۔۔ امید ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ۔۔۔۔دراز نہیں ہونگی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

کٹکٹاری صاحب آپ کا شرارتی انداز بھی پسند آیا ؛اب ذرا آگے بڑھیے محفل کی رونق میں آسائش کے باعث بنیے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

یہ کٹ کٹ کہاں چلے گئے؟خود ہی کانپ کانپ کر راہ فرار اختیار کرلی کیا؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:یہ کٹ کٹ کہاں چلے گئے؟خود ہی کانپ کانپ کر راہ فرار اختیار کرلی کیا؟
مجیب بھائی آج کل ‘شیر ‘ بھی کافی مصروف ہوگئے ہیں۔ شاید اپنی دھونس جمانے یہاں تشریف لائے تھے۔ لیکن ان کو معلوم ہونا چاہیئے کہ یہاں کافی سے ذیادہ “ سوا شیر “ پائے جاتے ہیں۔ panga:
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by عبدالقدوس »

بھائی رن پتا ہے کس کو کہتے ہیں؟؟
Image
عدنان
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sat Aug 22, 2009 3:51 am

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by عدنان »

یار مجھے یہ بندی بہت اچھا لگتا ہے حالانکہ میں اس سے ملا بھی نہیں لیکن پھر بھی
میں اس کی آئی ڈی جہاں بھی دیکھتا ہوں میرا ہاسا چُٹھ جاتا ہے :lol:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by شازل »

ہا ہا ہا
آپ اگر مستقل آٰیا کریں تو ہماری محفل کی رونق اور بھی بڑھ جائے گی.
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by فرحان دانش »

شیر کی بار بار کی آمد سے رن وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by عبدالقدوس »

شیر کیالوہے کا بنا ہوا ہے؟
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Post by شازل »

شیر شیر ہوتا ہے کوئی شعر نہیں کہ نازک اندام ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”