میں نے اپنا تعارف کس جگہ پر جا کر کرانا ھے.وھاںکیا لکھاھوگا.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
MUHAMMAD.ZEESHAN
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Wed Jan 25, 2012 8:48 pm
جنس:: مرد

میں نے اپنا تعارف کس جگہ پر جا کر کرانا ھے.وھاںکیا لکھاھوگا.

Post by MUHAMMAD.ZEESHAN »

سر مجھے وھ جگہ نہیں مل رھی جہاں اپنا تعارف کرانا ھے.
[background=][/background]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں نے اپنا تعارف کس جگہ پر جا کر کرانا ھے.وھاںکیا لکھاھ

Post by اضواء »

a.a ...




محترم “MUHAMMAD.ZEESHAN“ صاحب

آپ اپنا تعارف نامہ یہاں پیش کر دیںجئیے ....



[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=6687[/link]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں نے اپنا تعارف کس جگہ پر جا کر کرانا ھے.وھاںکیا لکھاھ

Post by چاند بابو »

لیجئے محمد ذیشان صاحب آپ کی مشکل تو اضواء جی نے حل کر دی ہے.
اب ہماری مشکل آپ اپنا تعارف کروا کے حل کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میں نے اپنا تعارف کس جگہ پر جا کر کرانا ھے.وھاںکیا لکھاھ

Post by مجیب منصور »

م.ذیشان صاحب آپ کو خوش آًمدید
اور آپ کے مکتبۃ البشری کا کیا حال ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”