منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by ڦلپوٽو فقير »

اپ سے گذارش ہے کے اپ یے مسئلا بھے حل کرین ۔
شکریہ

016.jpg

فائیل کا حجم زیادہ کیا جائے
شکریہ
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by راجہ صاحب »

یہ تو شازل بھائی ہی کر سکتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by چاند بابو »

ڦلپوٽو فقير صاحب اس مسئلہ کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔
محترم دراصل بات یہ ہے کہ یہ موڈ صرف چھوٹی موٹی فائلز وغیرہ کی اٹیچمنٹ کے لئے شامل کیا گیا ہے نہ کہ تصاویر کے لئے کیونکہ اس سے سارا بوجھ اردونامہ کی ہوسٹنگ پر پڑے گا اور ہمارا کوٹہ بہت جلد ختم ہو جائے گا۔
بہتر ہے کہ آپ اپنی تصاویر وغیرہ کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ‌ کر کے وہاں سے اردونامہ میں لنک ظاہر کریں اس سے کافی جگہ کی بچت ہو سکتی ہے۔
بہرحال اگر آپ کوئی فائل شئیر کرنا چاہتے ہیں تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں میں کوشش کروں گا کہ آپ کا کوٹہ بڑھا دیا جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by شازل »

ہاں یہ درست رہے گا.
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by فرحان دانش »

فورم کے فونٹ کو چھوٹا کیا جائے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by شازل »

فرحان بھائی اپ کونسا فونٹ استعمال کررہےہیں؟
یہاں‌سے فونٹ ڈاون لو‌ڈ کرلیں‌اور پھر بتائیں
http://urdunama.org/forum/fonts/alvi_Nastaleeq.zip
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by فرحان دانش »

شازل wrote:فرحان بھائی اپ کونسا فونٹ استعمال کررہےہیں؟
یہاں‌سے فونٹ ڈاون لو‌ڈ کرلیں‌اور پھر بتائیں
http://urdunama.org/forum/fonts/alvi_Nastaleeq.zip
آگیا مزہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by شازل »

آیا نا؟
فونٹ کےبغیر فورم کا کیا مزا
شکریہ
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by ڦلپوٽو فقير »

چاند بابو wrote:ڦلپوٽو فقير صاحب اس مسئلہ کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔
محترم دراصل بات یہ ہے کہ یہ موڈ صرف چھوٹی موٹی فائلز وغیرہ کی اٹیچمنٹ کے لئے شامل کیا گیا ہے نہ کہ تصاویر کے لئے کیونکہ اس سے سارا بوجھ اردونامہ کی ہوسٹنگ پر پڑے گا اور ہمارا کوٹہ بہت جلد ختم ہو جائے گا۔
بہتر ہے کہ آپ اپنی تصاویر وغیرہ کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ‌ کر کے وہاں سے اردونامہ میں لنک ظاہر کریں اس سے کافی جگہ کی بچت ہو سکتی ہے۔
بہرحال اگر آپ کوئی فائل شئیر کرنا چاہتے ہیں تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں میں کوشش کروں گا کہ آپ کا کوٹہ بڑھا دیا جائے۔


شکریہ چاند بابو
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by ڦلپوٽو فقير »

شازل wrote:ہاں یہ درست رہے گا.

اوکے شازل بھائی
جواب دینی کے لئے شکریہ
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by چاند بابو »

ڦلپوٽو فقير wrote:


شکریہ چاند بابو
شکریہ تو آپکا کہ آپ نے ہماری بات مان لی۔
بہت شکریہ ڦلپوٽو فقير خوش رہو مسکراتے رہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by عبدالقدوس »

لاحول وللہ

بھائی یہ ھوست گیٹرپر ہوتے ہوئے سپیس کی کمی
اتنی جلدی ختم نہیں ہوگی بھائی بلا روٹوک استعمال کریں
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین یے مسئلا بہے حل کرین

Post by شازل »

آپکی بات درست ہے عبدالقدوس بھائی
بس چاند بابو ہیں‌نا
کبھی کبھار ڈراتے بھی رہتے ہیں :P
کچھ اس ہوسٹ کے بارے میں بتا دیں تو بھلا ہوگا،
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”