ایمل کانسی اور ریمنڈ ڈیوس ...

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایمل کانسی اور ریمنڈ ڈیوس ...

Post by محمد شعیب »

Image

یہ ایمل کانسی ہے، جس پر الزام تھا کہ اس نے "سی آئ اے" کے دو بندوں کو قتل کیا....
وہ ایمل کانسی جس کے بدلے نواز شریف نے 2 بلین ڈالر لیے تھے.... اور اسی واقعہ کے بعد امریکی اٹارنی جرنل نے کہا تھا کہ پاکستانی وہ قوم ہیں جو پیسے کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں...
ہمیں یہ تو معلوم نہیں کے مشرف نے "عافیہ بہن" کے اور زرداری نے "ریمنڈ ڈیوس" کے بدلے کتنے کتنے پیسے وصول کیے...... پر ماؤں کو بیچنے کا سلسلہ جاری ہے.
Post Reply

Return to “سیاست”