امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ

Post by m aslam oad »

امریکہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پولیس نے اپنے ملک میں موجود مسلمانوں کے خلاف پرتعصب وڈیو تیار کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ وائٹ ہاﺅس کی چھت پر جہادی جھنڈا لہرا رہاہے۔
فلم میں ایک شخص بول رہا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کا یہ حقیقی ایجنڈہ ہے اور وہ امریکہ پر غلبہ چاہتے ہیں یہ وہ جنگ ہے جس کے بارے میں آپآگاہ ہی نہیں۔
تھرڈ جہاد نامی یہ فلمایک سماجی گروپ نے تیار کی ہے جسے نیویارک پولیس کے ہزاروں اہلکار تربیتی مرکز میں دیکھ چکے ہیں،
‏.
‏.
بقیہ یہاں پر
‏.
http://urdu.thenewstribe.com/story/129298
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ

Post by m aslam oad »

شاید فواد .اور اداس صاحب اس پر کچھ تبصرہ کرسکیں
کیونکہ یہ خبر انکے میڈیا ہی کی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امریکی پولیس کی تربیت مسلم دشمنی خیالات کےساتھ

Post by محمد شعیب »

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا، جتنا کے دباؤ گے
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”