phpbb3 envision them
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
لیکن بھیا یہ تو پی ایچ پی بی بی تھری کی تھیم ہے مائی بی بی کی نہیں ہے. اور عطاء رفیع بھیا تو مائی بی بی کی تھیم مانگ رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: phpbb3 envision them
ایگزیکٹلیچاند بابو wrote:لیکن بھیا یہ تو پی ایچ پی بی بی تھری کی تھیم ہے مائی بی بی کی نہیں ہے. اور عطاء رفیع بھیا تو مائی بی بی کی تھیم مانگ رہے ہیں.
Re: phpbb3 envision them
آپ مجھ سے یاہو پر بات کرلیں، ورنہ مزید تاخیر ہوتی جائے گی. میں نے پی ایم کردیا ہے.
Last edited by عطاء رفیع on Sat Jan 07, 2012 1:46 pm, edited 1 time in total.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
اوہ واقعی
چاند بابو!
میں نے لنک تو چیک ہی نہیں کیا.
میں سمجھا مائی بی بی پر کسی نے یہ ڈیزائن کر دی ہے.
خیر!
عطا رفیع !
آپ پی ایچ پی بی بی کی اس تھیم کا کلر اور تصاویر مائی بی بی کی کسی تھیم میں اپلائی کر کے انہیں مائی بی بی کے لئے بنا دیں. انشاء اللہ یہ کام اتنا مشکل نہیں ہو گا.
آپ کوشش کریں. اگر مشکل ہو تو بتلانا. میں بھی کوشش کر لوں گا.
اور جہاں دونوں پھنس گئے اور گوگل چاچو نے بھی جواب دے دیا تو چاند بابو کو تنگ کریں گے.
آپ اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیں.

تھیم بنوانے والے بھائی فیصلہ تو کریں کہ وہ کونسی (بی بی) اپنائیں گے
وقت کچھ لگ جائے گا لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ وہ دوسری بی بی کی پوشاکوںپر بھی ایک نظر ڈال لیں تو شاید کسی پر ان کا دل آجائے۔
اگر وہ تھیم پسند کرلیں تو ٹھیک ہے، مائی بی بی کی تھیمز میں بھی بہت اچھی تھیمزہیں۔۔۔ لیکن اگر وہ اسی پر مُصِر ہیں تو وقت نکالنا ہی پڑے گا۔
نوٹ: پوشاک سے تھیم مراد لی جائے۔

اس تھیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں، کلر تھیم تو ملتا جلتا ہے۔
میں نے تھیموانے کا کام پہلے نہیں کیا۔ کچھ نہ کچھ تو ہو ہی جائے، پھر کھٹمل (بگز) نکل آئیں گے، انہیں مارنا ایک الگ سر درد ہے۔ بھائی ذرا کوئی فیصلہ کرلیں۔
میں نے تھیموانے کا کام پہلے نہیں کیا۔ کچھ نہ کچھ تو ہو ہی جائے، پھر کھٹمل (بگز) نکل آئیں گے، انہیں مارنا ایک الگ سر درد ہے۔ بھائی ذرا کوئی فیصلہ کرلیں۔
Re: phpbb3 envision them
یہ والی تو بہت ملتی جلتی ہے۔
یہ کیسی رہے گی۔ کلر بدلے جاسکتے ہیں۔
http://mods.mybb.com/uploads/previews/2 ... !forum.PNG
اسے بھی دیکھ لیں
اور اسے بھی۔۔۔۔۔ تصاویر بدلی جاسکتی ہیں۔
یہ بھی۔۔۔۔
یہ کیسی رہے گی۔ کلر بدلے جاسکتے ہیں۔
http://mods.mybb.com/uploads/previews/2 ... !forum.PNG
اسے بھی دیکھ لیں
اور اسے بھی۔۔۔۔۔ تصاویر بدلی جاسکتی ہیں۔
یہ بھی۔۔۔۔
Re: phpbb3 envision them
امید ہے فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔
اگر آپ مائی بی بی پر آتے ہیں تو انہیں صرف اردو کے قابل بنا نا ہوگا۔ ورنہ نئے سرے سے پی ایچ پی بی بی کی تھیم پہلے مائی بیبیانی پڑے گی، پھر اردوانی ہوگی۔ وقت لگے گا۔
اگر آپ مائی بی بی پر آتے ہیں تو انہیں صرف اردو کے قابل بنا نا ہوگا۔ ورنہ نئے سرے سے پی ایچ پی بی بی کی تھیم پہلے مائی بیبیانی پڑے گی، پھر اردوانی ہوگی۔ وقت لگے گا۔
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
بہت خوب عطا رفیع
میرا مشورہ بھی یہی ہے زاہد صاحب
آپ مائی بی بی پر آ جائیں اور پہلے سے بنی کوئی تھیم سلیکٹ کر لیں.
کام بہت آسان ہو جائے گا.
میرا مشورہ بھی یہی ہے زاہد صاحب
آپ مائی بی بی پر آ جائیں اور پہلے سے بنی کوئی تھیم سلیکٹ کر لیں.
کام بہت آسان ہو جائے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
اردونامہ پر موجود تھیم وی بی سے کافی میل کھاتی ہے اور یہی اسے پسند کیئے جانے کی وجہ ہے۔
اور مائی بی بی کی بھی بہت ساری تھیمز ہوبہو وی بی سے میل کھاتی ہیں بلکہ اگر کوئی غور نا کرے تو اسے تو سمجھ ہی یہ آتا ہے کہ یہ وی بی چل رہا ہے۔
اس لئے میرے خیال میں بجائے اس کے کہ پی ایچ پی بی بی سے کوئی تھیم لے کر اسے مائی بی بی کے لئے کنورٹ کیا جائے یہ بہت آسان ہو گا کہ کوئی تھیم اس سے ملتی جلتی منتخب کر کے اسے اردوایا جائے۔
باقی آپ حضرات کی مرضی ہے۔
اور مائی بی بی کی بھی بہت ساری تھیمز ہوبہو وی بی سے میل کھاتی ہیں بلکہ اگر کوئی غور نا کرے تو اسے تو سمجھ ہی یہ آتا ہے کہ یہ وی بی چل رہا ہے۔
اس لئے میرے خیال میں بجائے اس کے کہ پی ایچ پی بی بی سے کوئی تھیم لے کر اسے مائی بی بی کے لئے کنورٹ کیا جائے یہ بہت آسان ہو گا کہ کوئی تھیم اس سے ملتی جلتی منتخب کر کے اسے اردوایا جائے۔
باقی آپ حضرات کی مرضی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
چاند بابو!
آپ اردو نامہ کی تھیم انہیں دے دیں.
مسئلہ ہی حل ہو جانا ہے..
آپ اردو نامہ کی تھیم انہیں دے دیں.
مسئلہ ہی حل ہو جانا ہے..
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
شعیب بھیا مشورہ تو آپ کا درست ہے مگر اردونامہ کی تھیم فی الحال کسی کو نہیں دی جا سکتی ہے کیونکہ ہر فورم اپنے تشخص کے لئے اپنے آپ کو جدا رکھنا چاہتا ہے اور اردونامہ کا تشخص بھی اس تھیم پر ہے اسی لئے انتظامیہ اردونامہ نے یہ تھیم کسی اور کو دینے سے انکار کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: phpbb3 envision them
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: phpbb3 envision them
چاند بھائی themکسی نیک کام میں آے گا تو آپ کو اللہ اجر دے گا
Jahad Is Our Way
Re: phpbb3 envision them
آپ کوئی تھیم پسند کرلیں جن کی لسٹ میں نے فراہم کی تھی، یا پھر چاند بابو جی کب چمکتے ہیں... دیکھیے.چاند بھائی themکسی نیک کام میں آے گا تو آپ کو اللہ اجر دے گا