انٹرنیٹ کی دنیا کے جانکاروں سے ایک عرضی ہے کہ برائےمھربانی مجھ کو کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتائیں جہاں پرطویل عرصے تک اپنا ڈیٹا اسٹور کر سکیں
مگر مفت میں :p
اکاؤنٹ جلدی ایکسپائر نہ ہو اور آپ نے خود ٹرائی کیا ہو
.
میں نے اس سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا تھا مگر اب ایکسپائر ھو گیا 3 سال کے عرصے میں
www.4shared.com
طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
اس سائٹ پر کتنے عرصے تک ڈیٹا اسٹور کرسکتے اسکی کوئی لمنٹmuhammadasfand wrote:cx.com
Update By:Nokia n73
ٹائم فریم؟؟
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
میرے خیال سے آپ جی میل، یاہو اور ہاٹ میل کے میل باکس میں اپنا ڈیٹا سیو کریں.
آج کل تو یہ بہت ڈیٹا سٹور کرنے کی سہولت دے رہے ہیں.
آج کل تو یہ بہت ڈیٹا سٹور کرنے کی سہولت دے رہے ہیں.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
میں تو جی میل میں رکھتا ھوں.7 جی بی تک کی سھولت ھے
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
Ak waqat ma kitna deta upload hosakta ha
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
میڈیا فائر سے بہتر میرے تجربے میںکوئی نہیں آئی ۔