میرا پسندیدہ شعر

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]میری نادانیوں نے کھویا ہے تجھے
بچھڑ جانا فقط حادثہ نہیں تھا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Hashmi
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Dec 30, 2011 5:01 am
جنس:: مرد

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by Hashmi »

اک اک زخم دکھاؤں تم کو آؤ تو
کیسے گزرے شام و سحر تم دیکھو تو

ہنستے گاتے لوگوں کی اس دنیا میں
ہم کیوں اتنے چپ رہتے ہیں سوچو تو

اک اک کر کے سارے ساتھی چھوڑ گئے
تم بھی راہ بدل سکتے ہو چاہو تو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]نہ دل رہا نہ جگر، دونوں‌ جل کے خاک ہوئے
رہا ہے سینہ میں‌ کیا چشمِ خونفشاں کے لئے[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]اونچے سُروں میں ایک غزل گارہا ہوں میں
گو درد کی کسک سے مرا دل ہے بے قرار

یونہی ڈبو کے درد کو گیتوں کے شور میں
ناخوشگوار کو میں بناتا ہوں خوشگوار
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]یاد سے اس کی نہیں خالی کوئی بھی لمحہ
پھر ڈرتا ہوں کہیں بھول نہ جاؤں اس کو[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]مرے ہمسفر ! تری نذر ہیں مری عمر بھر کی یہ دولتیں
مرے شعر ، میری صداقتیں ، مری دھڑکنیں ، مری چاہتیں

تجھے جذب کرلوں لہو میں میں کہ فراق کا نہ رہے خطر
تری دھڑکنوں میں اتار دوں میں یہ خواب خواب رفاقتیں[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]ہم کو بےکار مشاغل کی فرصت نہیں عدم
دیکھنا وہ طور سے کس کو صدا دیتے ہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں، وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں
اس سکھ کے سپنے کیا دیکھیں، جب دکھ کا سورج سر پر ہو
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]کسی نے کاٹ دیا اک درخت جنگل سے
پھر اس کے بعد بہت دیر تک ہوا نہ چلی[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]ہمہ وقت رنج و ملال کیا، جو گزر گیا سو گزر گیا
اُسے یاد کر کے نہ دل دکھا، جو گزر گیا سو گزر گیا

نہ گلا کیا نہ خفا ہُوئے، یونہی راستے میں جُدا ہُوئے
نہ تُو بے وفا نہ میں بے وفا، جو گزر گیا سو گزر گیا[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]اس لیے روشن کیا ہے تیرے چہرے کا چراغ
دوپہر تاریک ہے میرے مقدر کی طرح

ناشنا سا جس کی دیواریں ہیں،در اجنبی
وہ ملا مجھ سے ہمیشہ ایک نئے گھر کی طرح[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

Image
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اےآرفاروقی »

[center]
تم مِرے درد بھی، غم بھی ، مِرے آلام بھی تم
تم مِرا چین ہو جاناں، مِرا آرام بھی تم

کامیابی کو نہیں ہم نے تمہیں چاہا ہے
ہم تمہارے ہیں بھلے ہو گئے ناکام بھی تم

میں مسیحا ہوں اگر، میرا وظیفہ تم ہو
میں ہو مجرم تو مِری جاں مِرا الزام بھی تم

مختلف حیلوں بہانوں سے مجھے سوچتے ہو
ایک دن کُھل کے پکارو گے مِرا نام بھی تم

رات دن تم کو فقط تم کو مجھے سوچنا ہے
میری فرصت بھی تمہی اور مِرا کام بھی تم

جس سے روشن مرا آنگن ہے تمہی ہو
سچ تو یہ ہے کہ تمہی گھر ہو دَر و بام بھی تم
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]اب کیسا گلہ میں‌تم سے کروں
جب نصیب ہی مجھ کو بھول گئے




ہم تم سے خفا بیٹھے ہی رہے
تُم ہم کو منانا ہی بھول گئے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

تابعدار wrote:[center]
تم مِرے درد بھی، غم بھی ، مِرے آلام بھی تم
تم مِرا چین ہو جاناں، مِرا آرام بھی تم

کامیابی کو نہیں ہم نے تمہیں چاہا ہے
ہم تمہارے ہیں بھلے ہو گئے ناکام بھی تم

میں مسیحا ہوں اگر، میرا وظیفہ تم ہو
میں ہو مجرم تو مِری جاں مِرا الزام بھی تم

مختلف حیلوں بہانوں سے مجھے سوچتے ہو
ایک دن کُھل کے پکارو گے مِرا نام بھی تم

رات دن تم کو فقط تم کو مجھے سوچنا ہے
میری فرصت بھی تمہی اور مِرا کام بھی تم

جس سے روشن مرا آنگن ہے تمہی ہو
سچ تو یہ ہے کہ تمہی گھر ہو دَر و بام بھی تم
[/center]


:clap: :clap:

بہت ہی بہترین انتخاب پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]اپني آنکھوں کو بڑي مشکل سے سلايا ھے آج
ميں نے خود کو تيرے خوابوں کا لالچ دے کر[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by زین »

[center]کبھی منزلوں کی صورت میری دسترس سے باھر
کبھی سنگِ میل بن کر میرے راستے میں رھنا

میرے ھاتھ کی لکیریں تیرا نام بن کر چمکیں
میری خواھشوں کی خوشبو میرے زائچے میں رھنا
[/center]
Locked

Return to “اردو شاعری”