یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
یہ دھاگہ شروع کیا ہے ورڈ پریس کے مسائل کا کسی بھی دوست کو مسئلہ ہو تو وہ یہاں پیش کرے. بشرط منتطمین کی اجازت ہو . یہ اس لیے شروع کیا ہے کہ بجائے علیحدہ علیحدہ دھاگے کے یہیں پہ مسائل پوسٹ کیے جائیں.
مجھے ایک پلگ ان کے بارے معلومات چاہئیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کون سے ملک کا وزیٹر ہے اور کتنے وزیٹر وزٹ کر چکے ہیں.
مجھے ایک پلگ ان کے بارے معلومات چاہئیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کون سے ملک کا وزیٹر ہے اور کتنے وزیٹر وزٹ کر چکے ہیں.
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
مین نے انگریزی بلاگ میں Flag counter لگانا ہے دائیں طرف کوئی بھائی مدد کر سکتا ہے
http://www.flagcounter.com/index.html
http://www.flagcounter.com/index.html
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
آپ پوچھیں جس کو جتنا علم ہو گا آُپکو بتادے گا.
تھریڈ کھولنے کا شکریہ
تھریڈ کھولنے کا شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
محترم فہیم صاحب مندرجہ ذیل لنک سے آپ اپنی سائیٹ کے لئے فری فلیگ کاؤنٹر حاصل کر سکتے ہیں
http://zacklive.com/get-free-flag-count ... bsite/223/
ویسے تو مجھے ورڈ پریس کا اتنا تجربہ نہیں ہے بہرحال میرے خیال میں اسے اپنے ورڈپریس بلاگ میں ایک نیا Widget کھولیں جو Custom Script کو کنٹرول کر سکے حاصل شدہ کوڈ یہاں پیسٹ کر دیں اور مزے کریں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
مبتدی ہوں تھوڑا تفصیل سے بتائیں .چاند بابو wrote:محترم فہیم صاحب مندرجہ ذیل لنک سے آپ اپنی سائیٹ کے لئے فری فلیگ کاؤنٹر حاصل کر سکتے ہیں
http://zacklive.com/get-free-flag-count ... bsite/223/
ویسے تو مجھے ورڈ پریس کا اتنا تجربہ نہیں ہے بہرحال میرے خیال میں اسے اپنے ورڈپریس بلاگ میں ایک نیا Widget کھولیں جو Custom Script کو کنٹرول کر سکے حاصل شدہ کوڈ یہاں پیسٹ کر دیں اور مزے کریں۔
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
میںنے کبھی استعمال تو نہیںکیا لیکن آُپ ورڈ پریس کے ایڈمن سیکشن میں جا کر Appearance کے تحت widgets
میںجائیں
اور بقول چاند بابو جو Custom Script کو کنٹرول کرسکے اسے ایکٹو کریں اور حاصل شدہ کوڈ پیسٹ کردیں
میںجائیں
اور بقول چاند بابو جو Custom Script کو کنٹرول کرسکے اسے ایکٹو کریں اور حاصل شدہ کوڈ پیسٹ کردیں
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
شازل بھائی جواب دینے کا شکریہ. اسطرح تو سمجھ نہیں آئی گوگل کیا پھر سمجھ آئی. سب کا شکریہ
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
اللہ جانے یہ گوگل نہ ہوتا تو پھر ہم کیا کرتے
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
شازل wrote:اللہ جانے یہ گوگل نہ ہوتا تو پھر ہم کیا کرتے
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
کمنٹس کو جب تک اپروو نہ کیا جائے ظاہر نہیں ہوتے. کس طرح آٹو میٹک ظاہر ہوں گے.
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟
میرے بلاگ پر Links کا SubPanel نہیں آرہا ہے ؟ کیا مسئلہ ہے.
میرے بلاگ پر Links کا SubPanel نہیں آرہا ہے ؟ کیا مسئلہ ہے.
Last edited by فرحان دانش on Wed Aug 19, 2009 12:41 pm, edited 1 time in total.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
شازل بھیا آپ کا ورڈپریس بلاگ ہے میں تو اس فیلڈ میں ان پڑھ ہی ہوں پلیز آپ ہی بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
یہاں دیکھ کر چیک کرلیںفہیم wrote:کمنٹس کو جب تک اپروو نہ کیا جائے ظاہر نہیں ہوتے. کس طرح آٹو میٹک ظاہر ہوں گے.
wp-admin/options-discussion.php
فہیم بھائی ابھی نیٹ پر آٰیا ہوں بجلی کابہت مسئلہ ہے اور نیٹ کا تو ہے ہی
ٹائم ملا تو اسے بھی دیکھتے ہیں
اس معاملے میںمیںبھی بس ایویں ہی ہوں
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
فرحان بھائی یہ دیکھ لیںفرحان دانش wrote:نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟
http://freewptraining.com/how-to-add-li ... r-blogroll
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
ورڈ پریس میں گوگل سرچ باکس کس طرح لگائیں
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
میرے خیال میںفری ہوسٹ پر یہی تو مسائل ہوتے ہیںفرحان دانش wrote:نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟
میرے بلاگ پر Links کا SubPanel نہیں آرہا ہے ؟ کیا مسئلہ ہے.
Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں
فہیم بھائی کیا آپ کسٹم سرچ بار کو لگانا چاہتے ہیں
اگر ہاں تو اس کے لیے آُپ کے پاس ایڈسینس کا اکاونٹ ہونا چاہئے
اگر ہاں تو اس کے لیے آُپ کے پاس ایڈسینس کا اکاونٹ ہونا چاہئے