کون آئے گا میرے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اب کیا کریں

چلیں گپ شپ کریں بجلی بھول جائیں

لیکن کمبخت خود یاد دلا جاتی ہے
یہ بجلی



h;a;h;a h;a;h;a
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

عتیق wrote:[quote="زین"]چھوڑیں کوئی نئی گپ شپ ماریں


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
:devil: :devil: :devil: :devil:


چھوڑدیں ساری دنیا کسی کے لیے
یہ مناسب نہیں زندگی کے لیے
پیار سے بڑھ کر کئی کام ہوتے ہیں
پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیے


چھوڑ دے بھی [/size][/quote]



[size=150[center]یہی کافی ہے آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں
کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
[/center]][/size]
Hashmi
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Dec 30, 2011 5:01 am
جنس:: مرد

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by Hashmi »

عتیق بھائی تم کو کس نے کہا میں کسی معشوقہ کے عشق میں پھنس گیا b:e:a:t میں یہ فضول کام نہیں کرتا h;a;h;a h;a;h;a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

یہ تحریر ذین بھیا سے پوچھا گیا تھا...............خیر بھیا آپ سے تو میں نے نہیں کہا
Last edited by عتیق on Sat Dec 31, 2011 3:31 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

[center]میں خواب بن کے اسے نیند میں دکھائی دوں
وہ میرا قرب جو چاہے تو میں جدائی دوں

تڑپ تڑپ کے مجھے مانگتا رہے مجھ سے
مگر میں اپنے سوا اس کو سب خدائی دوں[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

بہت خوب بھیا.......................


ذین بھیا..........
آپ عمارات میں ایرلائن میں کیا کام کرتے ہیں.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

عتیق wrote:یہ تحریر ذین بھیا سے پوچھا گیا تھا...............خیر بھیا آپ سے تو میں نے نہیں کہا


دعائے بد نہیں دیتا فقط اتنا ہی کہتا ہوں
کہ جس سے دل لگے تیرا وہ تجھ سا بیوفا نکلے


جیسی کرنی، ویسی بھرنی

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

عتیق wrote:بہت خوب بھیا.......................


ذین بھیا..........
آپ عمارات میں ایرلائن میں کیا کام کرتے ہیں.؟
saudi airlines

میں flight tracer hoon

ایس وی سٹاف
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

مکہ میں جدہ میں کس شہر میں کیوں کہ میرا شارجہ کا عنقریب پرگرام ہے.....
ممکن ہے میں سعودیہ سے جاوں..........جبکہ میرے بڑے بھیا......تو مکہ میں ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

جی میں king khalid international airport میں ہوں

ابھی دو دن کی ڈیوٹی ہے میری وہاں

اس کے بعد پاکستان جا رہا ہوں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

مبارک ہو پھر تو اپ سے ملاقات ہوگی کراچی میں ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

کراچی میں کہاں ہوں میں

بھائی میں سعودی عرب میں ہوں
الریاض میں

:^) :^) :^) :^)
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

آپ دو دن بعد تو کراچی انے والے ہیں نا.................تو تبھی ملاقات کرلینگے...............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

ہاں پھر پشاور ایئرپورٹ آ جائیں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

لوجی اب کیا کریں.............بھیا ہم اردونامہ میں ہی آپ سے ملاقات کرلیں گے.....................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

رشتوں میں پیار محبت کا اندازہ فاصلوں سے نہیں شدت سے لگایا جاتا ہے

یہ کم ہیں ہم سب مل جل کر یہاں لکھتے ہیں۔۔ایک فیملی کی طرح

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

کوئی بات نہیں بھیا.......خدا نے چاہا مل بھی جائیں گے.........محبت بھی ہوجائے گی........خدا کی ہر حکمت ہے دانائی ہے.......
اب میں سونے جاتا ہوں..............انشاء اللہ کل یہ پھر........بات ہوگی.....اللہ نگہبان
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اب

ڈاکٹر صاحب r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

شکریہ آپ نے یاد کیا میں چلا آیا

میرے بعد افتخار بھائی یا چاند بابو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

چاند سے پردہ کیجئیے کہی چرا نا لے چہرے کا نور

اے میرے ہم نوا اے میرے حضور ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اے میرے ہم نوا اے میرے حضور

اب افتخار یا چاند بھائی
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”