سردار جی کی انگلش

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

سردار جی کی انگلش

Post by مجیب منصور »

سردار جی کا دعوہ تھا کہ اس نے انگلش کا پرچہ بہت اچھا کیا ہے پھر رزلٹ الٹا کیوں ؟
سردار جی نے ٹرانسلیشن کچھ اس طرح کی تھی:
1۔ میں آم آدمی نہیں ہوں
I am not Mango man (ص)
2۔ سردا اور گرما فروٹ ہیں
Colda and hota are fruits.
3۔ مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
English also comes to me.
4۔ دو اور دو برابر چار
Give and give equal to four.
5۔ میرا تعلق ھری پور ھزارہ سے ہے۔
I belong to haripur Thousanda.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہا ہا ، بہت خوب مجیب بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شکریہ دونوں بھائیوں کا
راشد احمد
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Sat Jan 10, 2009 7:55 pm

Post by راشد احمد »

واہ مجیب بھائی کیا بات ہے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا شکریہ۔راشد بھائی
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Post by kmazizi »

واہ واہ بہت اچھے منصور بھائی ۔۔۔۔
آپ نے یہ تو بتلایا ہی نہیں‌کہ

سونا کیسے کل ملے گا :lol:
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by ڦلپوٽو فقير »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سردار جی کی انگلش

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :clap: :clap:

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by افتخار »

:lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by محمد شعیب »

v_v_f v_v_f v_v_f

مجیب منصور رقم طراز ہیں:
1۔ میں آم آدمی نہیں ہوں
I am not Mango man (ص)
لیکن پہلے جملے میں سرادار جی نے تو غلط نہیں لکھا. "آم" کا ترجمہ مینگو ہی ہوتا ہے.
اگر "عام" لکھا ہوتا تو سرادر جی کو غلط کہتے ناں. :lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re:

Post by محمد شعیب »

kmazizi wrote:واہ واہ بہت اچھے منصور بھائی ۔۔۔۔
آپ نے یہ تو بتلایا ہی نہیں‌کہ

سونا کیسے کل ملے گا :lol:
یہ کوئی نیا لطیفہ ہے ؟ :o
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سردار جی کی انگلش

Post by چاند بابو »

ارے بھلے لوگوں تین سال پہلے کے لطیفے پر لوٹ پوٹ ہو رہے ہو یہ خود سے ایک لطیفہ بن گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “لطائف”