خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہماری نئی رکن محترمہ بنت الاسلام صاحبہ کا اس فورم پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے محترمہ اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگی۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by بوبی »

خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی محترمہ بنت الاسلام صاحبہ کو فورم میں خوش امدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by چاند بابو »

محترمہ بنت الاسلام صاحبہ کو اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ پر ان کا ساتھ ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by شازل »

بہت خوب
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by بوبی »

ماشاءاللہ شازل بھائی شکریہ کرنے کے انداز سے لگتا ہے بہنا کہیں مڈل ایسٹ میں ہیں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by چاند بابو »

جی مجھے بھی یہی لگا ہے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by سخنور »

خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید محترمہ بنت الاسلام صاحبہ!

Post by رضی الدین قاضی »

بنت الاسلام wrote:Image
ماشاء اللہ !
اردو نامہ پر چھا جانے کے آثار نظر آتے ہیں۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”