جاپانی نو جوانوں نے ناک کو جلتے بجھتے بر قی قمقمے سے سجا لیا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جاپانی نو جوانوں نے ناک کو جلتے بجھتے بر قی قمقمے سے سجا لیا

Post by محمد شعیب »

Image
ٹوکیو…این جی ٹی…ناک میں لو نگ پہننے کا رواج تو کئی مما لک کی خواتین میں پا یا جا تا ہے تا ہم جاپا ن کے نو جوانو ں میں نا ک کی سجا وٹ کا ایک انوکھا فیشن چل پڑا ہے ۔جاپا ن کے نوجوانوں میں ایسا مختصر سا بلب مقبو لیت پارہا ہے جو ناک کے اندر لگا ئے جانے کے بعد سا نس لینے سے جلتا بجھتا ہے ۔ نیلے رنگ کے LED بلب اور ایک حساس سینسر پر مشتمل یہ مختصر سی ایجا د ایک نوجوان کی کو ششوں کا نتیجہ جسے لگا نے کے بعدنوجوان فیشن ایبل نظر آئیں یا نہیں لیکن کسی خلا ئی مخلوق کی مانند ضرور محسوس ہو تے ہیں۔
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جاپانی نو جوانوں نے ناک کو جلتے بجھتے بر قی قمقمے سے سجا

Post by زین »

مفید معلومات دینے پر آپ کا شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جاپانی نو جوانوں نے ناک کو جلتے بجھتے بر قی قمقمے سے سجا

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”