خوش آمدید محترم محمد الطاف گوہر صاحب !

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترم محمد الطاف گوہر صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن محترم محمد الطاف گوہر صاحب کا اس خوبصورت فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کا تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے موصوف اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم محمد الطاف گوہر سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید محترم محمد الطاف گوہر صاحب !

Post by بوبی »

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

جناب محترم محمد الطاف گوہر جی خوش آمدید
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم محمد الطاف گوہر صاحب !

Post by علی خان »

میری طرف سے محترم محمد الطف گوہر صاحب کو فورم میں خوش امدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم محمد الطاف گوہر صاحب !

Post by چاند بابو »

محترم محمد الطاف گوہر صاحب کو اردونامہ پر خوش آمدید۔
نام تو کچھ سنا سنا لگتا ہے باقی تعارف کے بعد مکمل پتہ چل جائے گا کہ کہاں سنا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ الطاف گوہر اور گوہر ایوب کی مماثلت سے ایسا لگ رہا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”