اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
اور سنایئے چاند بھائی ۔ شمشاد بھائی سے ملاقات ہوتی ہے یا نہیں؟ کافی دنوں سے ان کی کوئی خیر خبر نہیں معلوم ہوئی سب ٹھیک ہے نا؟
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
جی وہ بالکل بخریت ہیں اور میں آج ہی ان سے فورم پر تشریف لانے کی درخواست کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
رضی بھائی کیا آپ خیریت سے تو ہیں نا آپ بغیر بتائے دودنوں سے اردو نامہ پر تشریف نہیں لا رہے ہیں کیا بات ہے براہِ مہربانی اپنی خیریت سے مطلع فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
جناب چاند بھائی ، الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ رضی بھائی خیریت سے ہیں۔ لیکن بھائی کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ آپ غیر حاضر کہاں تھے خیریت تو تھی نہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
جی ہاں ، آپ کو پورا اختیار ہے، آپ غیر حاضری کی وجہ دریافت کر سکتے ہیں۔
جناب ، میں گھر کے کاموں میں الجھا رہا۔
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
الحمد للہ !
آج تک میں خیریت سے ہوں۔ اور آپ سب کی خیریت اللہ تعالی سے نیک چاہتا ہوں۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
اجی ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
یہ سب اللہ کا کرم ہی تو ہے۔
-
پپو
- ٹیم ممبر
- Posts: 17803
- Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
Post
by پپو »
اور اللہ تعالٰی کے فضل سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
جی میں بھی اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے بالکل خیریت سے ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
الحمد للہ ، میں خیریت سے ہوں۔ اور آپ ؟
جناب احمد منظور صاحب کافی دنوں سے تشریف نہیں لا رہے ہیں، احمد بھائی سب خیریت تو ہے نا؟
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
اللہ کرے احمد بھائی خیریت سے ہوں اور جلد اردو نامہ پر دوبارہ تشریف لے آئیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
جی ہاں ، ہم تمام اراکین کے لءے دعاءیں ہی کر سکتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔ فورم پر آنا نہ آنا ان کی مرضی۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
رضی بھائی انشااللہ جلد ہی وہ دن بھی آئیں گے کہ آپ سے لوگ سنبھالے ہیں نہیں جائیں گے تب آپ کوئی جونئیر تھانیدار ڈھونڈتے پھریں گے اپنی مدد کے لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
انشاء اللہ !
چاند بھائی اس وقت کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
انشااللہ رضی بھائی ایسا وقت جلد ہی آئے گا اور ضرور آئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
انشاء اللہ !
آخیر آپ کی محنت رائیگاں نہیں جا سکتی۔
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
جی انشااللہ ایسا ہی ہو گا کیونکہ اللہ تعالٰی کسی کی محنت رائگاں نہیں جانے دیتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
جناب م م مغل بھائی ، رامیش جان بھائی ، ایم اے راجا کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ اللہ انہے خوش رکھے۔