اردو نامہ سلوگن ...

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ سلوگن ...

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ کا موجودہ سلوگن

"انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں"

ہے. میری رائے ہے کہ سلوگن یہ شعر ہونا چاہئیے.

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے


دیگر دوست بھی اپنی رائے دیں ...
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by عتیق »

v;g v;g
شعر تو بہت عمدہ ہے لیکن ذرا فنی بھی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ محمد شعیب بھائی

دیکھتے ہیں اور سب کی کیا رائے ہے.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by چاند بابو »

محترم شعیب بھیا
تجویز تو آپ کی بہت اچھی ہے مگر ماضی میں ایک ویب سائیٹ کا یہ سلوگن رہا ہے.
شاید ہماری اردو کا تھا یا کسی اور سائیٹ کا مجھے یاد نہیں یہی وجہ ہے کہ میں نے اردونامہ کےلئے اس شعر کا انتخاب نہیں کیا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by افتخار »

:lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by محمد شعیب »

ساتھی اپنی آراء تو پیش کریں. کوئی اور مناسب عبارت ؟؟؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by علی عامر »

میرے خیال میں سلوگن میں وسعت ہونی چاہیئے ۔۔۔


اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں



انٹرنیٹ کو ہٹا دیا جائے تو اچھا ہے ۔۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by محمد شعیب »

باقی ساتھی بھی اپنی آراء پیش کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں تو انٹرنیٹ لفظ رہنا چاہئے کیونکہ عملی طور پر ہم انٹرنیٹ کے علاوہ کہیں اور کارفرما نہیں‌ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردو نامہ سلوگن ...

Post by نورمحمد »

میری رائے میں ہٹا دین تو بہتر ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”