بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

میں اردونامہ پر نئے تشریف لانے والے فعال قسم کے رکن محترم بوبی صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
دراصل میں نے فعال اس لئے لکھا ہے کیونکہ میرے استقبالیہ پوسٹ لگانے سے پہلے ہی بوبی نے کافی ساری پوسٹس لگا لی ہیں۔
بوبی بھیا اپنا تعارف بھی کروا دیں تو بات بن جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

چاند بھائی آپ کی بات درست ہے
ذرا بوبی بھائی سے تعارف تو ہو جائے
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by بوبی »

چاند بابو wrote:میں اردونامہ پر نئے تشریف لانے والے فعال قسم کے رکن محترم بوبی صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
دراصل میں نے فعال اس لئے لکھا ہے کیونکہ میرے استقبالیہ پوسٹ لگانے سے پہلے ہی بوبی نے کافی ساری پوسٹس لگا لی ہیں۔
بوبی بھیا اپنا تعارف بھی کروا دیں تو بات بن جائے۔
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ چاند بھائی
جی ضرور میں ابھی تعارف بھی کروتا ہوں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by بوبی »

شازل wrote:چاند بھائی آپ کی بات درست ہے
ذرا بوبی بھائی سے تعارف تو ہو جائے
شکریہ شازل بھائی جی ضرور میں تعارف کے لیے حاضر ہوں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

اوکے ہم منتظر ہیں
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by بوبی »

جی شازل بھائی میں نے کروا دیا ہے اپنا تعارف
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

جی شکریہ آپ کا :P
Post Reply

Return to “استقبالیہ”