یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

Post by محمد طارق »

Image
جیسے تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کیا آپ کے پاس بھی ایسے ہی دکھائی دیتا ہے؟ :!:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

Post by محمد شعیب »

طارق بھائی
آپ کے پاس ایشیا نسخ ٹائپ فونٹ انسٹال نہیں ہیں اس لئے اس طرح شو ہو رہا آپ یہاں کلک کریں. ایک فونٹ ڈاؤن لوڈ ہو گا. اسے کنٹرول پینل کے فونٹ فولڈر میں کاپی کر دیں. یہ مسئلہ حل ہو جائے گا.
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

Post by محمد طارق »

ارے یہ کیا ہوا ؟
وہ مسئلہ تو جوں کا توں ہی کھڑا ہے
البتہ اب لکھائی بھی عجیب اور مدھم سی ہوچلی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

Post by چاند بابو »

فائر فاکس میں یہ مسئلہ موجود ہے اور انشااللہ جلد ہی اس کا حل کر دیا جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”