السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں
اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوںکی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔
اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
والسلام
فرخ
کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!
خوش آمدید محترم فرخ صاحب !فرخ wrote:السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں
اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوںکی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔
اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
والسلام
فرخ
امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
اس فورم کا آئی ٹی فورم آپ کا انتظار کر رہا ہے۔
ویسے مذہب، شاعری اور فوٹو گرافی میں بھی آپ اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
تو جلدی سے شروع ہو جائے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!
محترم فرخ صاحب اردونامہ پر خوش آمدید
امید ہے کہ اب جب بھی آپ کسی مانیٹر کے سامنے پائے جائیں گے تو اس مانیٹر پر اردونامہ بھی ضرور کھلا کرے گا۔
امید ہے کہ اب جب بھی آپ کسی مانیٹر کے سامنے پائے جائیں گے تو اس مانیٹر پر اردونامہ بھی ضرور کھلا کرے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃفرخ wrote:السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں
اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوںکی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔
اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
والسلام
فرخ
بہت اچھا لگا پیارے فرخ بھائی آپ کے بارے میں جان کر
آپ نے کہا کہ آپ آوارہ گردی کرتے ہیں وہ بھی اچھے والی وہ کون سی اچھی آوارہ گردی ہے ہمیں بھی بتایئں تاکہ ہم بھی کیا کریں آوارہ گردی اچھے والی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات