خوش آمدید فرخ

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

خوش آمدید فرخ

Post by چاند بابو »

نئے رجسٹر ہونے والے رکن فرخ کو اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید امید ہے کہ آپ کو اردونامہ اور اس مجلس کے اراکین اور ان کی تحریریں پسند آئی ہوں گی اور آپ اپنی تحریروں سے اردونامہ کی رونق کو چارچاند لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن فرخ کو اردو نامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے فرخ جی اردو نامہ کے لیئےایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
آیئے فرخ جی اپنا تعارف کرایئے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

فرخ کہاں ہیں آپ آیئے اور اپنا تعارف پیش کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

فرخ صاحب آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید
جلدی آئیں نا کہاں چلے گئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

فرخ جی شاید عبادات میں مشغول ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھیا فرخ صاحب کو میل کیجئے اور بلایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اب تو فرخ جی کو میل کرنا ہی پڑھے گا۔
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: خوش آمدید فرخ

Post by فرخ »

السلام و علیکم دوستو۔ :oops: :oops: :oops:
جناب رضی بھائی، چاند بابو، مجیب بھائی
میں بہت مشکور ہوں کہ آپ سب لوگوں نے اتنی محبت سے خوش آمدید کہا۔
اب کیا کہوں، شرمندگی کے مارے ہی لکھ رہا ہوں۔ نہ لکھتا تو اور شرمندگی ہوتی :oops:

سب سے پہلے تو معذرت کہ اتنے عرصے تک غائب ہوگیا۔ اور آج majidch81@gmail.com سے ایک میل کے ذریعے یاد کروایا گیا کہ میاں آپ اس فورم کے ممبر بن چُکے تھے، اب کبھی کبھی آبھی جایا کریں۔
یقین کریں، میں نے بے اختیار اپنا ماتھا ٹھونکا کہ فرخ صاحب، حسبِ عادت اکاونٹ بنا کر بھول گئے۔
دراصل میں ہر اردو فورم پر اپنا اکاؤنٹ بنا ڈالتا ہوں اور اکثر بھول جاتا ہوں :oops: :oops: :oops: :oops: :oops: ۔

اُمید ہے کہ احباب معذرت قبول فرمائیں گے۔ :cry: :cry:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید فرخ

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ فرخ بھائی۔
امید ہے اردو نامہ کو آپ کبھی نہ بھول پائیں گے۔ انشاء اللہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید فرخ

Post by چاند بابو »

فرخ بھیا بھولنا اچھی بات نہیں خاص طور پر چاہنے والوں کو بھولنا تو بہت ہی بری بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید فرخ

Post by بوبی »

خوش آمد ید پیارے فرخ بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “استقبالیہ”