موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
موم بتیوں کی مدد سے سب سے بڑی تصویر بنانے کا عالمی ریکارڈ پاکستان فیصل آباد کے سرینہ ہوٹل میں سینڈوز کمپنی کے 118 لیبرز نے دسمبر 2009 میں قائم کیا. انہوں نے 35478 موم بتیوں سے یہ تصویر بنائی.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
واہ، بہت عمدہ ریکارڈ ہے یہ تو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
تصویر بھی تو شئیرکیجئے نا جناب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
چاند بابو!
کیا آپ کو تصویر نظر نہیں آ رہی ؟
کیا آپ کو تصویر نظر نہیں آ رہی ؟
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
مجھے تو آرہی ہے............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موم بتی سے بنائی گئی سب سے بڑی تصویر (پاکستان)
اس دن سے تصویر نظر نہیں آ رہی تھی.
مگر آج نظر آ رہی ہے.
مگر آج نظر آ رہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو