Page 45 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jan 30, 2021 7:04 pm
by ھما
چاند بابو wrote:
ھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں
السلام علیکم

بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔ :P :P :P
وعلیکم اسلام
جی بہت وقت کے بعد حاضر ہوئی ہوں کافی کچھ بدال گیا ہے اس فورم پر

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Jan 30, 2021 10:34 pm
by چاند بابو
ھما wrote:
چاند بابو wrote:
ھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں
السلام علیکم

بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔ :P :P :P
وعلیکم اسلام
جی بہت وقت کے بعد حاضر ہوئی ہوں کافی کچھ بدال گیا ہے اس فورم پر
صرف لوگ بدلے ہیں فورم ویسے کا ویسا ہی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Jan 31, 2021 8:19 pm
by علی خان
میں بھی حاضر ہوں۔
صحیخ کہا صرف لوگ بدلے ہیں۔ فورم ویسے کا ویسا ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Feb 02, 2021 9:58 pm
by چاند بابو
علی خان wrote:میں بھی حاضر ہوں۔
صحیخ کہا صرف لوگ بدلے ہیں۔ فورم ویسے کا ویسا ہے۔
حیرت ہے جناب، یہ پچھلے چند دن سے کیا معجزہ ہو گیا ہے جو سبھی آہستہ آہستہ یہاں پہنچ رہے ہیں؟ :P :P :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Feb 19, 2021 4:46 am
by علی خان
ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Feb 20, 2021 1:53 am
by چاند بابو
علی خان wrote:ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ارے علی بھائی آپ کی تو بات ہی الگ ہے اب میں اور آپ ہی تو یہاں باقی بچے ہیں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمیشہ اردونامہ اور میرے ساتھ جڑے رہتے ہیں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Mar 06, 2021 11:34 pm
by محمد شعیب
حاضر جناب

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Mar 06, 2021 11:37 pm
by علی خان
شیعب بھائی کی حاضر ی ماجد بھائی لگا دیں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Mar 07, 2021 11:13 pm
by چاند بابو
واہ جی واہ آپ دونوں کی حاضری بہت چاؤ کے ساتھ لگا دی گئی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Mar 08, 2021 1:01 pm
by چوہدری
اسلام علیکم
کیا میری حاضری لگ سکتی ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Mar 09, 2021 1:01 am
by چاند بابو
السلام علیکم

ارے چوہدری صاحب آپ کی حاضری کیوں نہیں لگ سکتی۔
آپ کی حاضری لگانے کے لئے تو خود ایڈمن دوڑا دوڑا آیا ہے۔
آپ کی حاضری لگ چکی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 23, 2021 6:11 pm
by Ghulam Abbas
السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Nov 29, 2021 12:58 am
by چاند بابو
Ghulam Abbas wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست
وعلیکم السلام

جی الحمدللہ بھائی اللہ پاک کا شکر ہے آپ سنائیں کیسےہیں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Jan 12, 2022 8:45 am
by علی خان
حاضر جناب۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Jan 19, 2022 12:58 pm
by چاند بابو
علی خان wrote:حاضر جناب۔
السلام علیکم
علی بھائی کیسے ہیں آپ؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Feb 15, 2022 9:20 am
by علی خان
ماجد بھائی۔ الحمداللہ اللہ پاک کا بڑا فضل اور رحم ہے۔
آج کل مصروفیت کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ جسکی وجہ سے اس طرف کافی دنوں بعد آنا ممکن ہوا۔ کچھ تو گھر میں کنسٹرکشن کا کام ہے اور اس علاوہ کنسلٹنسی کا کام بھی آج کل کچھ زیادہ ہے۔ بس اسی وجہ سے اس طرف نہیں آیا ۔
بہر حال آپ سنائیں کیسے ہیں حالات۔اپکے ولد محترم کیسے ہیں۔ تبلیغ میں مصروف ہیں؟ اُسکے علاوہ اپکے چھوٹے بھائی، اعجاز بھائی کیسے ہیں ، ڈاکٹر صاحب، اور بلال ان سب کے بارے میں بھی اگاہ کیجئے گا۔

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Feb 16, 2022 3:29 am
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ علی بھیا۔

جی الحمدللہ سب بہترین ہیں اور اپنی اپنی زندگی میں مگن ہیں، جی بالکل والد صاحب بس گھر اور مسجد کی مصروفیت سنبھالے ہوئے ہیں اور دن رات ہمیں دعائیں دے رہے ہیں۔
چھوٹا بھائی الحمد للہ بہترین ہے، اعجاز بھائی، ڈاکٹر پپو بہترین ہیں، بلال سے عرصہ ہوا بات بھی نہیں ہو سکی امید ہے وہ بھی ٹھیک ہی ہو گا۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Apr 01, 2022 12:36 pm
by علی خان
السلام علیکم ۔
ماجد بھیا۔ میں حاضر ہوں میری حاضری یاد سےلگا دیں۔
اور اج کل اپنی مصروفیت وغیرہ سے بھی اگاہ کیجئے گا۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Apr 01, 2022 11:51 pm
by چاند بابو
علی خان wrote:السلام علیکم ۔
ماجد بھیا۔ میں حاضر ہوں میری حاضری یاد سےلگا دیں۔
اور اج کل اپنی مصروفیت وغیرہ سے بھی اگاہ کیجئے گا۔
وعلیکم السلام

جی علی بھیا آپ کے اردونامہ پر تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
میری مصروفیات وہی ہیں بس زیادہ وقت دفتر یا پھر گھر اس کے علاوہ نہ تو وقت ملتا ہے اور نہ ہی کوئی اور مصروفیت ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Jun 09, 2022 7:25 pm
by علی خان
بہت بہت شکریہ ماجد بھائی اپنی روٹین سے اگاہ کرنے کے لئے۔
میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا دیں۔ شکر گزار رہونگا۔