چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی بہت جلدی میں ہوں اس لئے جلدی جلدی حاضری لگا دیں اور بس.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جلدی میں آپ ہو اس لئیے
دیر سے
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی بہت جلدی میں ہوں اس لئے جلدی جلدی حاضری لگا دیں اور بس.
بوبی wrote:اسلام و علیکم
حاضر ہو گیا ہوں جلدی سے حاضری لگا دہں
رضی الدین قاضی wrote:
حاضر ہوں
بہنا حاضری لگا دیجیئے اور یہ بتانے کی زحمت کیجیئے کہ حاضری رجسٹر پر بندے کم کیوں آ رہے ہیں.کیا سب کے فریزر میں گوشت ابھی تک باقی ہے.
اس کی انکوائری ہونی چاہیئے.
رضی الدین قاضی wrote:
بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..
اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:
بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..
اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
حاضری رجسٹر سے میرا استفی اور پھر نئے
استاد کی آمد سے بندے بھی آتے رہینگے
فی الحال تو
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:
بہنا میری حاضری لگا دیجیئے..
اور صبر سے کام لیجیئے بندے آتے ہی ہونگے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
حاضری رجسٹر سے میرا استفی اور پھر نئے
استاد کی آمد سے بندے بھی آتے رہینگے
فی الحال تو
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
حاضری لگانے کے لیئے بہت بہت شکریہ بہنا
ویسے یہ استفی دینے کی بات ذہن میں آئی کیسے؟
ایک کام کیجیئے چاند بھائی کو ایک نوٹس بذریعے ای میل بھیج دو کیونکہ وہ یہا ں کم آنے لگے ہیں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهبوبی wrote:اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
آج کی حاضری لگا دیں
چاند بابو wrote:مجھے نوٹس موصول ہو گیا ہے ساتھ میں استعفٰی بھی.
نوٹس پر میں حاضری رجسٹر پر پہنچ چکا ہوں اور اپنی غیرحاضری کی وجہ بھی بتاتا ہوں.
غیرحاضری کی وجہ صرف اور صرف دفتری مصروفیات ہیں.
دفتر میں کام کی نوعیت پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے اس قسم کی ہو گئی ہے کہ باوجود پوری کوشش کے میںاپنی ذاتی زندگی کےلئےبھی وقت نہیں نکال پاتا ہوں، اکثر گھریلومعاملات بھی اسی وجہ سے تعطل کا شکار ہیں اور تو اور گھر میں آپ کی بھابھی سے بھی کئی بار اسی بات پر کشیدگی ہوئی ہے جو بڑی مشکل سے میری طرف سے ہتھیار ڈالنے پر جنگ بندی پر ختم ہوئی. میاں اشفاق صاحب جانتے ہیں کہ پچھلے ماہ میری طبیعت بھی سخت خراب تھی اعصاب پر یہ مصروفیات اس قدر گراں گزریں کہ میرا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا جس کی وجہ سے میری آنکھ کی ایک نرو پھٹ گئی مگر اس انتہائی خراب صورتحال میں بھی میں دفتر میںکام کرنے پر مجبور تھا صرف ایک دن کی چھٹی کی وہ بھی زبردستی اور موبائل فون بند کر کے.
اب مجھے بتایئے جو بندہ اپنی ذاتی زندگی کے لئے وقت نہیں نکال پاتا وہ اور کیا کرپائے گا. اس لئے گزارش ہے کہ میرے اسی تھوڑے کو بہت سمجھتے ہوئے میرے ساتھ نرمی کا معاملہ برتا جائے اور میری غیرحاضریوں کو نظر انداز کیا جائے.
رہی بات استانی جی کے استعفے کی تو محترمہ آپ کو تاحیات استانی کا رتبہ دیا گیا ہے جس میں استعفے کا کوئی تصور نہیں ہوتا ہے.
ہاں اگر آپ نے اردونامہ رجسٹر چھوڑنا ہے تواس کے لئے آپ کو خودکشی ہی کرنا پڑے گی.
رضی الدین قاضی wrote:
چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے
رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین
آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.
لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟
شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.
اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین
چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
اللہ نا کرے اضوا بہنا میری بات پر خودکشی کر لے.
میرے کہنے کا مطلب تھا کہ تاحیات کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ جب تک زندہ ہے.
اور اگر وہ زندہ نہیں رہنا چاہتیں تو پھر ان کا استعفیٰ قبول کیا جا سکتا ہے وگرنہ نہیں.
بہرحال پھر بھی اگر کوئی امکان باقی ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں.
اتنی پیاری بہنا کو یوں خودکشی کرتے نہیں دیکھ سکتا ہوں میں.
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:
چاند بھائی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
آپ اپنی صحت کا خیال رکھیئے اور اپنے گھر کا ماحول پر سکون رکھنے کی کوشیش کیجیئے ساتھ ہی ساتھ اپنی ملازمت کے ساتھ نا انصافی نا ہونے دیجیئے
رہی با ت اردو نامہ کی تو اس کی فکر نا کریں یہی بہتر ہوگا
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے، آمین
آپ نے اضواء بہنا کو تا حیات استانی مقرر کرکے ان کے استفی کو مسترد کرکے اردو نامہ پر احسان کیا ہے.
لیکن اضواء بہنا کو خودکشی کا مشورہ کیوں دیا؟
شاید آپ کو معلوم نہیں بہنا اپنے بھائیوں کی بات کو نظر انداز نہیں کرتی.
اللہ رب العزت بہنا کو لمبی عمر عطا فرمائے.آمین
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی رضی بھیا ... مجھے جان دینے میں کچھہ بھی مزہ نہیں آتا آپ کو تو پتا ہے میں ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں
پستول رکھتی ہوں
اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور ہنستے مسکراتے رکھے

[center]جی بہنا ویسے جان دینے میں کسی کو بھی مزہ نہیں آتا
جان لینا الگ بات ہے
پستول سے یاد آیا ، آپکے ہینڈ بیگ میں جو پستول ہے اس کی تصویر میرے پاس محفوظ ہے.اسی کو دکھا کر میں اپنے دشمنوں کو ڈرایا کرتا ہوں.
دعاؤں کے لیئے شکریہ
ایک پیاری سی حاضری لگا دیجیئے ورنہ میرے پاس پستول کی تصویر ابھی محفوظ ہے. [/center]
چاند بابو wrote:ارے واہ بات ہو رہی تھی حاضری کی اور یہ ایک لڑکی نے بات پستول تک پہنچا دی.
ارے بھئی میں تو نکلتا ہوں کیا پتہ آپسی لڑائی میں گولیاں چل جائیں.
میری حاضری لگا دی جائے اور اپنے اپنے پستول اپنے اپنے پرس میں رکھے جائیں.