♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by شاہنواز »

السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ یہاں سب خیریت سے ہوں گے - میری حاضری لگادی جائے-
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

شاہنواز wrote:السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ یہاں سب خیریت سے ہوں گے - میری حاضری لگادی جائے-


وعلیکم السلام

بھیا آپ کی دعا سے سب بخیریت ہے.

آپ آمد کا شکریہ

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے.
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:a.a

استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ


وعلیکم السلام

جی افتخار بھائی آپ کی حاضری پیار سے، دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

اور میری حاضری کون لگائے گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اور میری حاضری کون لگائے گا؟

جی محترم چاند بھائی آپ کی حاضری میں لگائے دیتا ہوں، شکریہ کے ساتھ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:a.a

استاد جی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

جی بھیا آپ کی حاضری بہت ہی خوشی سے دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

میری حاضری بھی شکریے کے ساتھ لگا دیں،
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:a.a

میری حاضری بھی شکریے کے ساتھ لگا دیں،

w.a

جی افتخار بھائی

آپ کی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

حاضری لگا دیں رضی بھیا اور اضواء بہنا کی کیا صورتحال ہے ان کی خیر خبر سناتے رہا کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

حاضری لگا دیں رضی بھیا اور اضواء بہنا کی کیا صورتحال ہے ان کی خیر خبر سناتے رہا کیجئے.

وعلیکم السلام

چاند بھائی آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح خوشی سے، پیار سے شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے.

اضواء بہنا اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فصل و کرم سے بخیریت ہیں اور کافی مصروف ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

رضی بھیا حاضری لگانے اور اضواء بہنا کے بارے میں آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ.

آج کی حاضری بھی لگا دیجئے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

w.a

آپ کا بھی شکریہ چاند بھائی

آپ کی حاضری خوشی سے دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

رضی بھیا اور لوگ یہاں کیوں نہیں ہیں.
آپ جائیں باقی دھاگوں میں اور وہاں سے لوگوں کو گھیر کر یہاں لائیں اس کے بغیر وہ یہاں آنے والے نہیں لگتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

کوشیش کروں گا. ان شاء اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

جی بالکل کوشش کیجئے.
اور ساتھ میں میری حاضری لگا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

ماسڑجی میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کےساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:جی بالکل کوشش کیجئے.
اور ساتھ میں میری حاضری لگا دیجئے.

شکریہ چاند بھائی

آپ بھی کوشیش کیجیئے

لیجیئے آپ کی حاضری لگا دی گئی بہت ہی پیار سے اور دعاؤں کے ساتھ
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”