Page 5 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Nov 17, 2014 7:20 am
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بندہ حاضر ہے

امید ہے آپ سب بخیریت ہونگے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Nov 17, 2014 7:05 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

شکر یہ رضی بھیا آپ تو واپس آ گئے.
چلئے اب جلدی سے میری حاضری لگا دیں.
اور اپنا رجسٹر سنبھالیں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 18, 2014 7:07 am
by رضی الدین قاضی
w.a

شکریہ چاند بھائی

آپ کی حاضری لگا دی گئی.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Nov 19, 2014 7:26 am
by رضی الدین قاضی
a.a

کہاں ہیں سب؟

کیا سب کا نام خارج کیا جائے؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Nov 20, 2014 10:13 pm
by چاند بابو
ارے نہیں تو بھائی جی میں تو یہاں موجود ہوں میری حاضری لگا دیں اور ہاں باقی سب کی بے شک غیر حاضری لگا دیں۔ v;e;r;y;happ;y

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 21, 2014 6:58 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:ارے نہیں تو بھائی جی میں تو یہاں موجود ہوں میری حاضری لگا دیں اور ہاں باقی سب کی بے شک غیر حاضری لگا دیں۔ v;e;r;y;happ;y

شکر ہے آپ حاضر ہیں

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے

لیکن ان کا کیا کیا جائے جو مسلسل غیر حاضر رہتے ہیں؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 22, 2014 6:34 am
by رضی الدین قاضی
a.a


آج بھی سب غیر حاضر ہیں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 22, 2014 1:45 pm
by رضی الدین قاضی
[center] a.a

اضواءبہنا گلف فٹبال میچ کا مزہ لے رہی ہیں

ایک ہفتہ تک وہ مصروف رہیں گی

امید ہے جب وہ تشریف لائیں گی تب وہ فٹبال میچ پر اپنی رپورٹ پیش کر دیں گی. ان شاء اللہ
[/center]

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Nov 23, 2014 7:09 am
by رضی الدین قاضی
a.a

کوئی حاضر نہیں n;a;n;a

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Nov 23, 2014 5:21 pm
by چاند بابو
ارے کیوں حاضر نہیں جناب میں‌تو یہاں مسلسل موجود ہوں.
اور ہاں ایک بات ضرور ہے کہ ہم دونوں کے علاوہ اور کوئی موجود نہیں.
ان سب کو جرمانہ کر دیا جائے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Nov 24, 2014 7:29 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:ارے کیوں حاضر نہیں جناب میں‌تو یہاں مسلسل موجود ہوں.
اور ہاں ایک بات ضرور ہے کہ ہم دونوں کے علاوہ اور کوئی موجود نہیں.
ان سب کو جرمانہ کر دیا جائے.

شکرہے آپ حاضر ہیں چاند بھائی

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے لیکن غیر حاضر بندوں کو جرمانہ کرنا اتنا آسان بھی نہیں ہے آخر وہ ہمارے بھائی بہن جو ہیں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 25, 2014 6:33 am
by رضی الدین قاضی
a.a


حاضری رجسٹر سونا سونا سا ہو گیا ہے ;(

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 25, 2014 8:44 pm
by چاند بابو
چلئے پھر اگر آپ جرمانہ نہیں‌کریں گے تو وہ بھی نہیں آئیں گے.
اور اگر وہ نہیں آئیں گے تو پھر اضواء بہنا واپس آ کر آپ کی خبر لیں گی.
کہ ان کی غیرموجودگی میں آپ نے ان کے رجسٹر کا یہ حال کر دیا ہے.

خیر وہ مجھ سے ناراض بالکل نہیں‌ہوں گی کیونکہ ہمیشہ کی طرح میں حاضری لگوانے کے لے حاضر ہوں. :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Nov 26, 2014 7:04 am
by رضی الدین قاضی
a.a

چاند بھائی اب کون کس سے ناراض ہے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے.

خیر آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Nov 27, 2014 7:30 am
by رضی الدین قاضی
a.a

امید ہے سب بخیریت ہونگے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 28, 2014 6:55 am
by رضی الدین قاضی
a.a

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 28, 2014 5:40 pm
by افتخار
السلام علیکم

امید ہے کہ سب احباب بخریت ہوں گے.
ایک لمبے عرصے کے بعد پھر سے حاضری لگوانے کے لئے حاضر ہوں.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 28, 2014 8:54 pm
by شاہنواز
السلام علیکم
میں حاضر ہوں میری حاضری لگائی جائے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 29, 2014 7:12 am
by رضی الدین قاضی
افتخار wrote:السلام علیکم

امید ہے کہ سب احباب بخریت ہوں گے.
ایک لمبے عرصے کے بعد پھر سے حاضری لگوانے کے لئے حاضر ہوں.

وعلیکم السلام

جی افتخار بھائی ہم سب بخیریت ہیں اور آپ کی خیریت خداوند کریم سے نیک چاہتے ہیں.

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے شکریہ کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 29, 2014 7:15 am
by رضی الدین قاضی
شاہنواز wrote:السلام علیکم
میں حاضر ہوں میری حاضری لگائی جائے

وعلیکم السلام

شاہنواز بھائی آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے