Page 44 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Aug 12, 2016 10:48 am
by نورمحمد
چاند بابو wrote:
نورمحمد wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ

ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تمھیں ایسا بھی نہیں
. .

لمبی غیر حاضری کے بعد بندہ . گردن خم کئے ہو حاضری درج کراتا ہے . . . امید ہے ... معافی و درگزر کا معاملہ کیا جائے گا اور حاضری درج کرادی جائے گی . .

ان شاء اللہ . . .آئندہ پابندی سے حاضری لگانے کی کوشش رہے گی

جزاک اللہ
ارے واہ نورمحمد صاحب کیا انٹری ماری ہے.
مجھے خوشی ہے کہ آپ ایک بار پھر سے اردونامہ پر موجود ہیں.
دراصل اب اتنے احباب اردونامہ چھوڑ چکے ہیں کہ ہمیں تو عادت سی ہو گئی ہے جدائی سہنے کی.
آپ جیسے چند مخلص دوست ہیں جو اردونامہ پر لوٹ کر آتے ہیں وگرنہ تو جو آتا ہے جس مقصد کے لئے آتا ہے اس کی تکمیل کے بعد مدتوں‌ نظر نہیں آتا.

خیر آپ کو ایک بار پھر سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ ایک بار پھر ویسے ہی بھرپور طریقے سے اردنامہ کی رونق بحال کریں گے.

اس محبت کے لئے شکریہ . . . . اللہ آپ سب کو اور اس بزم کو شاد رکھے . بھلا اس کو کیسے بھول سکتا ہوں .. . . کہ میرے لئے دنیائے انٹرنیٹ میں اس بزم سے ہی راہیں کھلتی گئی .

کچھ مجبوریاں و مصروفیات تھی کہ بندہ ایک عرصے سے باوجود چاہنے کہ . . . حاضر نہ ہو پایا . . .

آج کی حاضری درج کروائیں . . . جزاک اللہ خیرا

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Aug 12, 2016 9:52 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ

حاضری لگا دی گئی ہے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Aug 16, 2016 3:42 pm
by افتخار
a.a

میں بھی حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Aug 17, 2016 11:38 am
by نورمحمد
14 اور 15 اگست کی چھٹی کے بعد . . . ایک بار پھر بندہ حاضر ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 08, 2016 12:14 pm
by میرا پاکستان
اسلام و علیکم

حاضر ہوں۔
کافی دنوں کے بعد حاضر ہوا ہوں۔امید ہے بہنا حاضری لگا دےگی۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Nov 08, 2016 1:25 pm
by چاند بابو
بہنا تو خود غیر حاضر ہے البتہ بھائی حاضر ہے اور آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Nov 09, 2016 4:01 pm
by میرا پاکستان
چاند بابو wrote:بہنا تو خود غیر حاضر ہے البتہ بھائی حاضر ہے اور آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔

آپ کا شکرگزار ہوں بھائی۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Nov 10, 2016 1:10 pm
by چاند بابو
اسی بات پر آپ کی ایک بار پھر حاضری لگائی جاتی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 11, 2016 7:14 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رجسٹر کے کسی بھولے ہوئے صفحہ پر ہمارا نام بھی درج ہوگا، برائے مہربانی ہماری بھی حاضری ٹھوک دیجئے پیارے بھائی |( |( |(

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 11, 2016 7:25 pm
by چاند بابو
آپ کا نام کٹ گیا ہے اب کل اپنے ابو کو ساتھ لے کر آیئے گا۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 12, 2016 1:50 pm
by میرا پاکستان
چاند بابو wrote:اسی بات پر آپ کی ایک بار پھر حاضری لگائی جاتی ہے۔
بندہ بہت شکرگزار ہے آپ کا اور امید کرتا ہے کہ آج کی حاضری بھی لگادی جائے گی۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 12, 2016 7:57 pm
by چاند بابو
جی بالکل آپ کی آج کی حاضری بھی لگا دی گئی ہے۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Nov 13, 2016 12:18 pm
by میرا پاکستان
بندہ آج پھر حاضر ہے۔۔۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Nov 23, 2016 11:32 pm
by محمد شعیب
بھائی یہ خود حاضری لینے والی استانی "اضواء" کہاں گئیں ؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Nov 25, 2016 6:18 pm
by چاند بابو
وہ غیر حاضر ہیں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Nov 26, 2016 11:31 am
by میرا پاکستان
بندہ آج پھر حاضر ہے۔۔۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Nov 08, 2020 8:03 am
by شمشاد
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

بہت عرصہ بعد میرا یہاں آنا ہوا۔ اور دیکھتا ہوں‌کہ ماشاء اللہ اردو نامہ نے خاصی ترقی کی ہے۔

چاند بابو کیسے ہیں؟ اور پپو بھائی کا کیا حال ہے؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Nov 09, 2020 2:31 pm
by چاند بابو
وعلیکم السلام

شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی آمد کا۔
اردونامہ بس آپ لوگوں کی دعاؤں سے ابھی تک انٹرنیٹ پر اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہے۔
میں الحمداللہ بالکل بخریت ہوں اور پپو بھائی بھی بالکل ٹھیک ہیں۔

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Jan 29, 2021 8:16 pm
by ھما
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Jan 29, 2021 11:41 pm
by چاند بابو
ھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں
السلام علیکم

بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔ :P :P :P