آج کا دن تاریخ میں

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by پپو »

v;g v;g
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by عدیل رشید »

22 اکتوبر

1989 پاکستان نے سیف گیمز میں چھ سونے کے تمغات حاصل کئے

1964 فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارترنے نوبل پرائز لینے سے انکا ر کردیا

1953 مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے

1938 چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا

1688 نادر شاہ کی تاریخ ِ پیدائش
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by عدیل رشید »

23 اکتوبر

2011 پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو کی اہلیہ نصرت بھٹو دبئی میں انتقال کرگئیں

1991 مشہور سماجی کارکن مدر ٹریسا نجی دورے پر لاہور آئیں

1989 ہنگری نے کمیونسٹ نظامِ حکومت ختم کرکے جمہوریت اپنانے کا اعلان کیا

1954 پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے پارلیمنٹ توڑ دی

1947 ڈاکٹر کارل کوری اور ڈاکٹر گرٹی کوری پہلے میاں بیوی تھے جنہیںطب میں مشترکہ نوبل انعام دیا گیا

1910 امریکا سے تعلق رکھنے والی بلینچ اسکاٹ اکیلے پبلک ہوائی جہاز اُڑانے والی خاتون بنیں

1824 پہلی بھاپ سے چلنے والی ریل گاڑی پیش کی گئی

1814 پہلی پلاسٹک سرجری انگلستان میں کی گئی
Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

v;g v;g آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

6 نومبر

1991 سپریم کورٹ کے فل بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے شیرپاؤ حکومت کی برطرفی کو غیر قانونی دیئے جانے کی اپیل کو خارج کر دیا

1990 جام صادق نے بحیثیت وزیر اعلی سند ھ حلف اٹھایا

1981 پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جسٹس عبدالرشید کا انتقال

1963 حکومت نے روزنامہ کوہستان کی اشاعت پر پابندی عائد کر دی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

:clap: v;g zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

7 نومبر

1990 نواز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے

1979 آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی

1973 ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے

1968 ذوالفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلباء پر تشدد ہو گئے

1913 جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار

1862 مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران بہادر شاہ ظفر کا انتقال
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ v;g zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by عدیل رشید »

8 نومبر

2002 اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

1988 جارج بش امریکی صدر منتخب ہوگئے

1971 پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد

1964 صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا

1956 پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا

1954 گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی

1947 چترال اور دبر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ ... v;g zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by عدیل رشید »

10 نومبر

1981 وزیر دفاع میر علی تالپور نے کامرہ میں ہلکے فضائی طیارہ ساز فیکٹری کا افتتاح کیا

1977 سپریم کورٹ نے نصرت بھٹو کیس کے لیے مجوزہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا

1971 بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کیا

1968 صدر ایوب خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، حملہ آور گرفتار

1951 سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قرار داد منظور کی

1947 جوناگڑھ میں بھارتی فوج کی دخل اندازی کے خلاف پاکستان کا احتجاج

1938 جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کا انتقال
Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

شئیر کرنے کا شکریہ :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

11 نومبر

2004 فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا

2003 ممبران قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ

1985 صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی

1974 محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج

1973 گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کرلیا گیا

1947 دیر اور چترال کا پاکستان سے الحاق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

zub;ar v;g شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by پپو »

v;g v;g
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”