ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by نورمحمد »

اس سے پہلے عام لوگ صرف سوچ سکتے تھے ، کہ یہ مسلمانوں میں مختلف تفرقہ بازی کیوں ہے ، اور لوگ کیوں ایک اسلام پر متفق نہیں ، آئیے ایک سربستہ راز سے پردہ اٹھاتے ہیں ، تاکہ آپ دیکھ سکیں ، کہ کس طرح عیسائی ممالک اس کی آبیاری کرتے ہیں ،
یہ داستان ماہنامہ "اردو ڈائجسٹ " جولائی 2010 کے شمارے میں لکھی گئی ہے ، یہاں اس کی سکین شدہ کاپی پیش کر رہا ہوں ، تاکہ ہمارے سب دوست اسے مطالعہ کریں اور آگاہ رہیں کہ ہماری صفوں میں کس طرح ایسے جعلی مولوی حضرات انجیکٹ کیے جاتے ہیں جنہیں ہم جانتے نہیں ،اور وہ ہمیں تخیلاتی اور تصوراتی ثواب کے چکر میں الجھائے رکھتے ہیں ، جس کا اسلام سے دور دور کا تعلق نہیں ، برائے کرم آپ ایسے فتنے کو سمجھنے کی کوشش کریں
یہاں چار عدد تصاویر لگا رہا ہوں ، ترتیب سے دیکھیے
.

[center]نمبر 1[/color][/size][/b]
Image
[size=large]نمبر 2[/size]
Image
[size=large]نمبر 3[/size]
Image
[size=large]نمبر 4[/size]
Image[/center]

بشکریہ : بے باک صاحب
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by عتیق »

:clap: :clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے یہ آرٹیکل کچھ عرصہ پہلے ایک کتاب میں‌بھی پڑھا تھا.

اللہ ہی جانتا ہے یہود کی ریشہ دوانیوں کو.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by چاند بابو »

یہ آرٹیکل شاید اردونامہ پر پہلے بھی کہیں پڑھا ہے.
اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے اور ان نام نہاد علماء سے بچائے جو دین کے نام پر ہماری دنیا و آخرت دونوں تباہ کرنے کے درپے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by نورمحمد »

آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by اعجازالحسینی »

یہ واقعہ میں نے لگایا تھا لنک یہ ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by اعجازالحسینی »

آپکا بھی شکریہ نور بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by اضواء »

آپ سب کا شکریہ !!!! ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ناقابل یقیں . . جعلی علماء کی تیاری !!!!

Post by نورمحمد »

اعجازالحسینی wrote:یہ واقعہ میں نے لگایا تھا لنک یہ ہے
شکریہ اعجاز بھائ . . . . یہ میرے علم میں نہیں تھا . . وگرنہ میں پھر سے نہیں دھراتا
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”