رشتے کمزور پڑ گئے

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

رشتے کمزور پڑ گئے

Post by ایم ابراہیم حسین »

ہم جب خود کو کمزور ہوتا دیکھتے ہیں تو دوسروں کو کمزور بتانا شروع کر دیتے ہیں کہ وہ ہم سے کمزور ہیں
جسکی وجہ سے وہ ہمارے چہرے پر پڑی شکن کو نہیں دیکھ پاتے یہ صرف ہمارا خیال ہے
درصل بعض اوقات وہ ہماری اس نامردہ حرکت پر کسی وجہ سے یہ جو رشتہ ہمارے اور اس کہ درمیان موجودہ ہوتا ہے اس کو قائم رکھنے کے لیے ہنس کر قبول کرلیتے ہیں
اور یہی ہماری ہار / موت ہو جاتی ہے
رشتوں میں آجانا آسان ہے مگر ان کو انکی حقیقت کو سمجھ کر نبھانا بہت مشکل ہے اس لیے ہمیں جو راستہ ہمارے خدا نے اپنے پیغمبر محمد ﷺ کی تعلیم سے بتایا یہی ہماری زندگی ہو تو کامیابی نہیں تو کوئی بھی رشتہ ہو وہ ہمارے پر عزاب ہی ہوتا ہے
کیونکہ ہمارا خود کا بنایا ہوا رستہ صرف ایک طرفہ ہوتا ہے
دوسری طرف اللہ کی لاٹھی جو بے آواز ہے اس کا راستہ جو ہم سمجھ نہیں سکتے کیونکہ ہم نافرما ہوچکے ہوتے ہیں
یہی وجہ ہے آج ہمارے یہاں شادیوں کے بعد فوراً طلاق ہو جاتی ہے
۔
۔...................* میرج حال سے اقتباس *....................۔
۔.....................* *.....................۔
از ایم ابراہیم حسین

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by افتخار »

جزاک اللہ

بہت سبق آموز یہ اقتباس ھے
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by ایم ابراہیم حسین »

افتخار wrote:جزاک اللہ

بہت سبق آموز یہ اقتباس ھے
جزاک اللہ خیر
شکریہ سلامت رہیں محترم پیارے بھائی

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by شاہنواز »

بہت زبردست و سبق آموز ہے - ہر کوئی اس رمز کو سمجھ جائے تو کیا ہی بات ہے خوب
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ.


ہم میں‌ برداشت ختم ہوتی جارہی ہے. یہی وجہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو برداشت کی بجائے ناگواریت ، اکتاہٹ اور جھنجھلاہٹ کا مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by ایم ابراہیم حسین »

بلال احمد wrote:شیئرنگ کے لیے شکریہ.


ہم میں‌ برداشت ختم ہوتی جارہی ہے. یہی وجہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو برداشت کی بجائے ناگواریت ، اکتاہٹ اور جھنجھلاہٹ کا مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے.
آمد کا تہدل سے شکر گزار ہوں

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

Post by ایم ابراہیم حسین »

شاہنواز wrote:بہت زبردست و سبق آموز ہے - ہر کوئی اس رمز کو سمجھ جائے تو کیا ہی بات ہے خوب
آمد کا شکریہ محترم

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”