تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by افتخار »

میں نے محسوس کیا کہ جب کوئی ممبر نئی خبر لے کر آتا ھے تو ایک نیا دھاگہ کھول دیتا ھے، جس کی وجہ سے مین صفحہ کے اوپر بہت سے دھاگے ہر روز پیھے چلے جاتے ھیں. جن کو دوبارہ گردش میں لانے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ھے،
میری یہ ایک تجویز ھے اگر اشفاق بھیا، اسفند بھیا اوربہت سے لوگ جو ہر روز نئی خبریں پوسٹ کرتے ھیں اگر ایک دھاگہ بنا دیا جائے تو بہت سا رش ختم ہو جائے گا.
یہ ایک تجویز ھے
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by محمد اسفند »

افتخار wrote:میں نے محسوس کیا کہ جب کوئی ممبر نئی خبر لے کر آتا ھے تو ایک نیا دھاگہ کھول دیتا ھے، جس کی وجہ سے مین صفحہ کے اوپر بہت سے دھاگے ہر روز پیھے چلے جاتے ھیں. جن کو دوبارہ گردش میں لانے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ھے،
میری یہ ایک تجویز ھے
اگر اشفاق بھیا، اسفند بھیا
اوربہت سے لوگ جو ہر روز نئی خبریں پوسٹ کرتے ھیں اگر ایک دھاگہ بنا دیا جائے تو بہت سا رش ختم ہو جائے گا.
یہ ایک تجویز ھے
پہلی بات یہ کہ میاں محمد اشفاق صاحب زیادہ دھاگے لگاتے ہیں جبکہ میں نے تو صرف 1 یا 2 خبریں پوسٹ کی ہیں p:a:t:a:i
دوسری بات مجھے یہ منظور نہی b;x
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by محمد اسفند »

لو جی ایک ہور خبر [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=76&t=10140[/link]
;(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by چاند بابو »

افتخار بھیا عموما یہاں شئیر کی جانے والی خبروں کی ایک الگ حیثیت ہوتی ہے.
اس طرح کے ایک دھاگے میں شئیر کرنے سے اس خبر کی وہ اہمیت متاثر ہوتی ہے جس کی وہ حقدار ہوتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے خیال سے بھی ہر خبر کے لیے اس کا متعلقہ تھریڈ ہی ہونا چاہیے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by افتخار »

میں نے صرف ایک تجویز دی تھی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ خبریں، یا آج کی خبر،

Post by چاند بابو »

تو ٹھیک ہے ہم نے آپ کی تجویز رد کر دی. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو کالم”