مستقل قومی مصیبت

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مستقل قومی مصیبت

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مستقل قومی مصیبت

Post by چاند بابو »

:P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مستقل قومی مصیبت

Post by اضواء »

وووول ....اتنا لمبا خطاب ملا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مستقل قومی مصیبت

Post by محمد شعیب »

ایم کیوایم کا آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، منظور وسان
Image
حیدر آباد: وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، الطاف حسین عقل مند سیاستدان ہیں،ابھی غصے میں ہیں،کچھ دنوں میں غصہ کم ہوجائے گا۔
حیدر آباد جیل کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو کراچی سینٹرل جیل پر حملے کی اطلاعات تھی، ہم سمجھتے تھے کہ بارودی مواد سے بھرا ٹرک کراچی سینٹرل جیل سے ٹکرایا جائےگا لیکن حملے کے لئے سرنگ بنانے والا تجربہ ہمارے لئے نیا تھا، اس سلسلے میں سرنگ غوثیہ کالونی سے بنانی شروع کی گئی، کراچی جیل توڑنےکی کوشش کےواقعے میں یقینا ًکوئی جہادی تنظیم ملوث ہوگی، اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور 5 ملزمان بھی گرفتارکئے گئے ہیں۔
منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ایک لیڈر نے مہاجروں سے متعلق کچھ کہا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ سے مدینے آئے تھے تو انہوں نے خود کو مدنی بھی کہا تھا، جو لوگ یہاں آئے ہیں وہ خود کو سندھی بھی کہیں، متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی 1988 سے ایک ساتھ ہیں، ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا اسلام آباد کی بارش کی طرح ہے، الطاف حسین عقل مند سیاستدان ہیں،ابھی غصے میں ہیں،کچھ دنوں میں غصہ کم ہوجائے گا۔ انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مک مکا کی پوزیشن ہوگی، چند سیکریٹریز اور وزارتوں پر معاملات طے پا جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مہاجر صوبے کا نعرہ نئی بوتل میں پرانا نعرہ ہے، کل کراچی میں رہنے والے افغانیوں نے کہا کہ ہمیں الگ ریاست دی جائے تو اس کا جواب کیا ہوگا۔
[link]http://www.express.pk/story/298068/[/link]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مستقل قومی مصیبت

Post by بلال احمد »

اچھا ترجمہ کیا ہے، مستقل قومی مصیبت، h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”