دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

Post by چاند بابو »

ذیل میں دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد کی تصاویر دی گئی ہیں، تصاویر مساجد کے رقبے کے حساب سے نزولی ترتیب میں دی گئی ہیں۔

[center]مسجد اقصٰی فلسطین
Image
مسجد توبہ (گول مسجد) کراچی پاکستان
Image
الفتح مسجد بحرین
Image
مسجد سلطان احمد ترکی
Image
مرکزی جامع مسجد گروزنی
Image
نگارہ مسجد ملائشیا
Image
Id Kah مسجد چین
Image
سلطان قابوس مسجد عمان
Image
بیت المکرم بنگلہ دیش
Image
جامع مسجد دہلی بھارت
Image
شیخ زید مسجد ابوظہبی
Image
بادشاہی مسجد لاہور پاکستان
Image
مسجد الفیصل اسلام آباد پاکستان
Image
حسن 2 مسجد کاسابلانکا مراکو
Image
مسجد استقلال جکارتا انڈونیشیا
Image
مقبرہ امام رضا ایران
Image
مسجد النبی sw: مدینہ منورہ سعودی عرب
Image
مسجد الحرام مکہ مکرمہ سعودی عرب
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by نورمحمد »

شکریہ
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by عبیداللہ عبید »

جب قادیانی فرقہ والے مسلمان نہیں کہلائے جاسکتے تو کیا ان کی عبادت خانہ کو مسجد کہا جاسکتا ہے بھائی ؟؟
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by نورمحمد »

ہاں چاند بھائ . . . بہتر ہے کہ وہ فوٹو حذف کر دیں ..

شکریہ عبید بھائی . جزاک اللہ
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by مدرس »

جی ہاں‌قانونا قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مساجد نہیں کہ سکتے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by چاند بابو »

دوستو دراصل یہ میں نے جہاں سے تصاویر حاصل کی تھیں وہاں یہ ایسے ہی تھیں
میں نے تو صرف ان کا اردوترجمہ ہی کیا ہے، لیکن کوئی بات نہیں میں انہیں حذف کیئے دیتا ہوں۔
کیونکہ آپ کا موقف بھی بالکل درست ہے،
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: دنیا کی بیس بڑی ترین مساجد

Post by عبیداللہ عبید »

مدرس wrote:جی ہاں‌قانونا قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مساجد نہیں کہ سکتے
صرف قانون کی بات نہیں ہے ، ایک مسلمان کو اس ضمن میں مسجد کے مقدس نام کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے ۔


بہر حال چند ا ماموں کا شکریہ کہ انہوں نے ڈیلیٹ کردیے ۔جزاہ اللہ
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

Post by محمد نور »

a.a
کیامقبرہ امام رضا مسجد بھی ہے.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

Post by چاند بابو »

جی ہاں یہاں ایک بہت بڑی مسجد بھی موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

Post by مدرس »

v;g zub;ar j;a;t;d;a;an;c;e
بہت شکریہ جناب
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی اٹھارہ بڑی ترین مساجد

Post by افتخار »

zub;ar
Post Reply

Return to “تصاویر”