دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by چاند بابو »

مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ہے کہ اتنی مشکل گھڑیوں پر وقت دیکھ کر یہ لوگ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
کیا اپنے آپ کو بہت عقل مند ثابت کرنا چاہتے ہیں یا ہم جیسوں کو مینگو مین ثابت کرنا مطلوب ہے۔

دیکھئے آپ بھی اور رائے دیجئے۔


[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by محمد شعیب »

صفحے کو کئی مرتبہ ری فریش کرنے اور تصاویر کو الگ صفحے میں کھولنے کی کوشش کے باوجود تصاویر نظر نہیں آ رہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by بلال احمد »

مجھے تو نظر آرہی ہیں.

چاند بھائی میرے خیال کے مطابق گھڑی کا مزا بھی تب ہی آتا ہے جب اسے سمجھ کر دیکھا جائے

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by اضواء »

شکریہ عمدہ معلومات کے لیے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by محمد شعیب »

ہاں
اب مجھے بھی نظر آ رہی ہیں
بس لوگوں کو کچھ نیا کرنے کا شوق ہوتا ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by یاسر عمران مرزا »

واہ عجیب و غریب گھڑیاں ہیں یارو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by چاند بابو »

جی ہاں واقعی عجیب ہیں لیکن غریب ہرگز نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by علی عامر »

بہت خوب ...

شکریہ چاند بابو r:o:s:e
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by چن پردیسی »

اس کا عنوان اوٹ‌پٹانگ گھڑیاں ہونا چاہئے تھا p:a:t:a:i
محمد حسین
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Thu Oct 28, 2010 9:47 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by محمد حسین »

شکریہ عمدہ معلومات کے لیے zub;ar
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by چاند بابو »

چن پردیسی صاحب موجودہ عنوان بھی شاید اسی کے مماثل ہے کیونکہ مشکل اور گھڑی میں،
ہو گئی نا اوٹ پٹانگ بات۔

محترم محمد حسین صاحب پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: دنیا کی چند مشکل ترین گھڑیاں

Post by بہرام »

v;g یہ کس کی مشکل گھڑی ہے؟؟؟
Post Reply

Return to “تصاویر”