حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by چاند بابو »

جی ہاں جیسا کہ موضوع سے عیاں ہے یہ صاحب ایسی ہی حیران کن آرٹ کے مالک ہیں اور ان کی بنائی ہوئی اشیاء ان کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
یہ صاحب لیڈ پنسل (Lead Pencile) کے سکے پر بہت خوبصورتی اور انتہائی مہارت سے مختلف اشکال ترتیب دیتے ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ایسا ہونا شاید مشکل ہے اور شاید انہوں نے پنسل کا سائز بہت بڑا بنایا ہوا ہے لیکن ایسا ہے نہیں یہ عام کچی پنسل ہی ہے صرف تصاویر بہت قریب سے لی گئی ہیں جن کی وجہ سے پنسل اپنے اصل سائز سے چوڑی نظر آ رہی ہے باقی اس کا سکہ بھی وہی ہے جو ہم لکھتے ہوئے کئے بار توڑتے ہیں۔


[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by اضواء »

حیران کن آرٹ :clap: :clap:
بے پناہ مہارت کا نمونہ !!
بہت خوب !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by بلال احمد »

زبردست. یہ کہاں کارہنے والا ہے؟ واقعی بہت مہارت ہے ہاتھوں میں بلکہ جادو کہنا چاہیے :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

عمدہ انتخاب پر قابل تحسین ہیں آپ چاند بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by اضواء »

Image

اس تصویر کو دیکھکر تو لگتا ھے کوئی ““ صلیبی““ ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by بلال احمد »

ممکن ہو سکتا ہے.

یہ اب چاند بھائی شائد بتا سکیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by چاند بابو »

اس کا نام DALTON GHETTI ہے اور یہ Connecticut, USA کر رہنے والا ہے۔ذیل میں موصوف کا مکھڑا بھی نظر آ رہا ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by مدرس »

اللہ اسے ایمان کی دولت عطا فرمائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by محمد شعیب »

بھائی یہ پنسل آرٹ نہیں ہے.
بلکہ پنسلز کو کاٹ پیٹ کر کے شکلیں بنائی گئی ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by شازل »

کیا خوب آرٹ ہے
میں نے پہلی بار یہ مہارت ملاحظہ کی ہے
بہت بہت شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by اضواء »

مدرس wrote:اللہ اسے ایمان کی دولت عطا فرمائے
اللهم آمين يارب العالمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیران کن آرٹ :: بے پناہ مہارت کا نمونہ

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:بھائی یہ پنسل آرٹ نہیں ہے.
بلکہ پنسلز کو کاٹ پیٹ کر کے شکلیں بنائی گئی ہیں.
تو میں نے کب کہا ہے کہ یہ پنسل آرٹ ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”