1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by چاند بابو »

کچھ دن پہلے ایک میل ملی جس میں 1953 کے حج کے کچھ مناظر تھے سوچا آپ سے بھی شئیر کر لیئےجائیں۔

[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by بلال احمد »

شاندار شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by علی خان »

اچھی معلومات فراھم کرنے کا شکریہ، واقعی اسمیں کوئی شک نہیں، کہ آج کل تو ہم لوگوں کو حج ادا کرنا بہت ہی سہل ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ ہم لوگوں کو بھی حج ادا کرنے کی توفیق دے. (آمین)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by علی خان »

ماجد بھائی یہاں میرے ذہن میں ایک سوال آیا ہے، اسکی وضاحت کردیں، کیا اس وقت کلر تصاویر والے کیمرے ایجاد ہو چکے تھے، اگر ہاں تو ٹھیک ، ورنہ پھر مجھے یہ معلومات کلر کیمرے آنے کی بعد کی معلوم ہو تی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم اشفاق بھیا کلر کیمرہ 1907 میں بنا تھا اور پہلا کلر فوٹوگرافر Autochrome Lumiere تھا دیکھئے یہ ریفرنس
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by علی خان »

شکریہ ماجد بھائی، واقعی میں مجھے یہ معلومات حاصل نہیں تھی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g v;g v;g v;g v;g

کسی کے پاس ایسا اور کچھ مواد ہو تو ضرور شیئر کیجئے گا .

جزاک اللہ خیرا" کثیرا" کثیرا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by افتخار »

نہایت عمدہ

لیکن اشفاق بھیا کی طرح میرے ذہین میں بھی ایک سوال پیدا ہوا ھے۔
کہ اس دورمیں بھی کوکاکولا کی بوتل تھی۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by نورمحمد »

Image

افتخار بھائی . . .کوکا کولا کا قدیم لوگو 1939 کا . . .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar

جزاک اللہ خیرا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by پپو »

zub;ar zub;ar zub;ar جزاک اللہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by افتخار »

چلو خیر

v;g
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 1953 میں حج کیسا ہوتا تھا؟

Post by عتیق »

بہت شاندار بھیا بہت ہی شاندار
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”