چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by چاند بابو »

انٹرنیٹ پر سرفنگ کے دوران اچانک ایک سائیٹ پر پہنچا جہاں چند ایک کمپنیوں کے ایسے بل بورڈز دکھائے گئے تھے جو عام حالات میں بہت کم نظر آتے ہیں ان کمپنیوں نے ان بورڈز میں مختلف لیکن اچھوتے انداز میں اپنی اپنی پراڈکٹس نمایاں کی ہیں۔
میں نے سوچا کہ انہیں اردونامہ پر بھی شئیر کر لیا جائے تو ٹھیک رہے گا، اسی لئے آپ کےلئے حاضر ہیں۔



[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by شازل »

بہت اعلٰی تصاویر ہیں
بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب ،تصاویر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by عاطف »

بہت بڑھیا بورڈز ہیں شکریہ شئیر کرنے کا ماجد بھائی
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by چاند بابو »

سب بھائیوں کا پسند کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by شازل »

اعجاز بھائی
کہاں‌گم ہوگئے تھے
خیریت تو تھی نا گھر میں
یا شادی تو نہیں‌کرلی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چند انوکھے انداز کے بل بورڈز

Post by علی عامر »

ماجد بھائی، بورڈز کی انفرادیت بہت خوبصورت اشترک ہے۔ شکریہ قبول کیجئے۔
Post Reply

Return to “تصاویر”