میرے پنگے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت ہی عرصے سے میں کلک میں کام کرنے کی کوشس کر رہا ہوں‌مگر یہ تھا کہ سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا آج پھر سے کوشش کی تو یہ بنایا اب پتہ نہیں کیسا بنا اور بتایئے گا کہ کیا لکھا ہے میں‌نے یہ میرا پہلا پنگا ہے جو کامیاب ہو گیا اللہ کا شکر ہے
[center]Image[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
:clap:
اردو نامہ لکھا ہے. اور بہت خوب کام کیا ہے آپ نے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:v;g zub;ar
:clap:
ادو نامہ لکھا ہے. اور بہت خوب کام کیا ہے آپ نے
غلط شعیب بھائی کا جواب غلط ہوا :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

اب میں نے بسم الله الرحمن الرحيم لکھی بتایئے کیسی لگی دو بار ایریر آیا جسکی وجہ سے سیو نہیں‌ہو سکی تو دوبارہ سے سب کچھ کرنا پڑا اور ہر بار پچھلی بار سے زیادہ خوبصورت بنی
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by محمد شعیب »

v;g
پہلی والی عبارت کیا ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:v;g
پہلی والی عبارت کیا ہے ؟
پہلی والی عبارت ہے اردو نامہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب میاں صاحب بہت شاندار کام ہے کلک پر کام کرنے والا بندہ تو مجھے بہت عرصے سے چاہئے تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote: کلک پر کام کرنے والا بندہ تو مجھے بہت عرصے سے چاہئے تھا.
کیوں جی خیر اے :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by چاند بابو »

یار یہ اردونامہ کے بینر پر جو اردونامہ تحریر ہے اگر کلک میں‌ہو جائے تو کیا ہی اچھا ہو.
مزہ نا آ جائے یار.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by چاند بابو »

ارے واہ میاں‌ کیا شاندار لگ رہا ہے اردونامہ اس بینر کے ساتھ.
بس تو پھر طے ہو گیا میں آپ کو بینر دوں گا اور آپ اس پر مجھے کلک سے لکھ کر دیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

رنگ جیسا آپ کہیں کچھ مختلف کلر میں میں نے کئے ہیں اگر آپ کہیں تو شئیر کر دیتا ہوں ورنہ پی ایس ڈی میں میرے پاس فائل ہے میں آپکو بھیج دیتا ہوں تا کہ جیسا آپ مناسب سمجھیں کر لیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ کیا آپ کہیں اردو نامہ میں‌کچھ کر رہے ہیں بیک گراونڈ‌میں کچھ تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں مجھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by چاند بابو »

ارے میاں جی کیسی تبدیلی نظر آ گئی آپ کو میں نے تو کوئی تبدیلی نہیں کی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]میرا آج صبح کا کیا ہوا کام
[/center]

Image
Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پنگے

Post by چاند بابو »

اچھا میاں جی مجھے یہ بتائیں کہ کیا یہ کام مکمل طور پر کلک میں ہی ہو جاتا ہے یا وہاں لکھ کر بعد میں اسے ایڈوب میں کرنا پڑتا ہے جیسا کہ آپ نے اس کو آؤٹ لائن وغیرہ دی ہے اور سب سے پہلی تصویر میں لفظ اللہ کے بیک گراونڈ میں ایک خوبصورت بیک گراونڈ لگایا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”