شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

میں چاہوں گا. کہ ہمارے درمیان امریکہ بہادر کے غلام جناب فواد یہ تینوں ویڈیوز لازم دیکھیں،
اور کچھ اپنے جھوٹ پر شرم کریں، جو وہ اتنی ڈھٹائی کے ساتھ یہاں فورم میں کہہ رہیں ہیں.



[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=6WKoP9VUZUY[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=U3-GgTB0NBg[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=jOUkBpqAXoQ[/utvid][/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by یاسر عمران مرزا »

شاہ محمود قریشی پہلی بار اڑ گیا ہے..... لیکن حکومت اس کو چھوڑ ہی دے گی.... مجھے تو یہی لگتا ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

اصل میں شاہ صاحب آڑ گئے ہیں، اس لئے تو چھوڑ دیا گیا ہے، ورنہ امریکہ بہادر کو تو غلام ہی درکار ہیں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

اور ہاں فواد ان الفاظ پر بھی غور کر لوں، یہ الفاظ کسی ایرے غیرے کے نہیں ہے، یہ پاکستان کی سب سے طاقتور سرکاری ایجینسی کے سابق سربراہ کے ہیں، اسلئے ان کے الفاظ کو اپنے دوغلے الفاظ کی دھول میں چھپانے کی کوشش مت کرنا ورنہ میں بغیر کسی لحاظ کے تمھارے سارے الفاظ حذب کر لوں گا.اور لکھ دونگا. کہ ہاں میں بے غیرت ہوں، اور ہاں میں ایک دلال ہوں جو اپنے بہنوں ، بیٹوں اور اپنے دین کو بھی پیسے کے لئے قربان کر سکتا ہے.



Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

:clap: :clap: :clap: :clap:
بہت خوب اشفاق بھیا آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے کہ یہ سب کچھ ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا،
لیکن میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ فواد یا تو یہاں آئے گا ہی نہیں اور اگر آیا بھی تو پھر کوئی تیسرا راگ الاپ کر چلا جائے گا۔
ان مکاروں کے پاس جس بات کا جواب نہیں ہوتا ہے وہ اس بات کی بجائے حسبِ عادت نیچے کوئی نئی بات شروع کر دیتے ہیں تاکہ بات کا رخ تبدیل کیا جا سکے۔
اور یہ فواد اس کام میں بڑی پھرتی دکھاتا ہے۔
آپ کو بالکل آزادی ہے اگر فواد اس موضوع کو بدلنے کی کوشش کرے اور جھوٹ کا پلندہ ایک بار پھر یہاں لگے تو اپنے اوپر لکھے الفاظ کے مطابق اس کی پوسٹ میں ترمیم کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by Zarah-e-bey Nishan »

بہت خوب اشفاق بھائی آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے

v;g v;g v;g v;g v;g :clap: :clap: :clap:
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی عامر »

یار فواد کا قصور نہیں ۔۔۔ !!

یہودی کتوں کا ملازم انہی کی بولی بولے گا ۔۔۔ !!

اسے پاکستان یا مسلمانوں سے کوئی دلسچپی نہیں ۔۔۔ be;a be;a


اشفاق بھائی :clap:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اشفاق بھائی آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے


v;g v;g v;g v;g zub;ar zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

اور یہ رہا فواد تمھارے اپنے ملک میں جاری بیانات کی ایک جھلک اور ریمنڈ ڈیوس کی اصل حقیقت کہ یہ بندہ اصل میں ہے کیا، کہاں سے تعلق ہے اور کیا کام کرتا ہے....

شرم تو تم کو آتی نہیں ہے. لیکن پھر بھی میں اپنی سی کوشش کر رہا ہوں.


[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=xmjpm21Cmm4[/utvid][/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت اچھی معلومات شئر کر رہے ہیں اشفاق بھائی، جزاک اللہ خیر.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

اور یہ رہا فواد تمھارے لئے ایک اور حقیقت، امریکہ کبھی بھی کسی بھی مسلمان ملک کا دوست ہو ہی نہیں سکتا ہے. کیونکہ وہ تو پہلے سے ہی یہودیوں کے زیر سایہ ہے. اور امریکہ صرف اور صرف انکی ہی پالیسی پر عمل پیرا ہے.

یہودی قوم ایک نجات دہندہ کا انتظار کر رہی ہے. اور اسکا نام دجال ہے، تو دیکھ سکتے ہوں، کہ یہودی کتنے اندھر تک تم لوگوں میں موجود ہیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by محمد شعیب »

بھائی کوئی جا کر پتہ کروائے کہ فواد کو کونسا سانپ سونگھ گیا ؟
کیا انہوں نے وہ نوکری تو نہیں چھوڑ دی ؟
یا اس پوسٹ کا جواب ابھی وائٹ ہاؤس سے نہیں آیا ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by نورمحمد »

اشفاق علی wrote:اور یہ رہا فواد تمھارے لئے ایک اور حقیقت، امریکہ کبھی بھی کسی بھی مسلمان ملک کا دوست ہو ہی نہیں سکتا ہے. کیونکہ وہ تو پہلے سے ہی یہودیوں کے زیر سایہ ہے. اور امریکہ صرف اور صرف انکی ہی پالیسی پر عمل پیرا ہے.

یہودی قوم ایک نجات دہندہ کا انتظار کر رہی ہے. اور اسکا نام دجال ہے، تو دیکھ سکتے ہوں، کہ یہودی کتنے اندھر تک تم لوگوں میں موجود ہیں.

Image

اشفاق بھائی بہت خوب - زبردست معلومات دی ہیں - میرا کبھی اس متعلق دھیان ہی نہ گیا

یہ بھی بتا دو کہ یہ کوئی حدیث ہے کیا؟؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

اس کے متعلق تو کافی معلومات موجود ہیں، اپ مجھے اپنا ای میل ایڈیس P.M کر دیں. تاکہ اسکے متعلق ایک پوری کتاب میں اپکے ای میل ایڈریس پر بیھج سکوں..
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

’ریمنڈ سی آئی اے کا اہلکار ہے‘


ریمنڈ ڈیوس کی شناخت کے بارے میں شروع ہی سے ابہام ہے

امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ لاہور میں دو پاکستانیوں کے قتل میں گرفتار امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے کام کر رہا تھا۔

لاہور کی سینٹرل جیل میں قید امریکی شہری کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے دفاع میں دونوں پاکستانیوں کو ہلاک کیا۔ اوباما انتظامیہ نے اس سے پہلے کہا تھا کہ ڈیوس امریکی سفارتکار ہیں اور انہیں ویانا کنوینشن کے تحت پاکستان کے عدالتی نظام سے استثنی حاصل ہے۔
واشنٹگن میں بی بی سی کے نامہ نگار اسٹیو کنگسٹن کے مطابق امریکی حکام اب کہتے ہیں کہ ریمنڈ ڈیوس لاہور کی ایک خفیہ جگہ سے امریکی سی آئی اے کے لیے کام کر رہے تھے اور 27 جنوری کو جب قرطبہ چوک پر انہوں نے گولیاں مار کر دو پاکستانیوں کو ہلاک کیا، اس وقت وہ بنیادی طور پر علاقے کی نگرانی کے کام پر نکلے ہوئے تھے البتہ یہ ضرور تھا کہ انہوں نے اپنی حرکات و سکنات کو خفیہ رکھا ہوا تھا۔ ریمنڈ ڈیوس نے پاکستانی تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ انہوں نے گولی اس لیے چلائی کہ موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد انہیں لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ریمنڈ ڈیوس امریکی فوج کی خصوصی فورسز کے سابقہ اہلکار ہیں اور ان کی رہائی کے لیے امریکہ نے پاکستان پر سخت دباؤ ڈال رکھا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفارتی عملے کا رکن ہونے کی وجہ سے ڈیوس کو سفارتی تعلقات سے متعلق بین الاقوامی قانون کے تحت پاکستان کے عدالتی نظام سے استثنی حاصل ہے۔

پچھلے ہفتے ہی امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیوس کے بارے میں کہا تھا کہ وہ پاکستان میں ہمارے سفارتکار ہیں لیکن اب ان کے پاکستان میں مزید خفیہ کردار کے متعلق امریکی انکشاف سے دونوں ملکوں کے پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید متاثر ہوں گے۔ امریکہ کے کئی ذرائع ابلاغ کو کافی پہلے سے علم تھا کہ ڈیوس سی آئی اے کے لیے کام کرتے تھے لیکن ان کا کہنا تھا کہ انہیں اوباما انتظامیہ نے پاکستانی حراست میں ڈیوس کی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے یہ خبر دینے سے منع کر رکھا تھا۔

لیکن ان کے بارے میں یہ تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب ایک برطانوی اخبار گارڈین نے ان کے سی آئی اے سے تعلق کے بارے میں خبر دی۔

بحوالہ بی بی سی اُردو ڈاٹ کام. لنک: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/02/110221_raymond_cia_us.shtml
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

لعنت ہے ان جھوٹوں پر جنہوں نے ایک جھوٹ کو سچ بنانے کے لئے دن رات ایک کر دیئے۔
اور اس بے بھی زیادہ لعنت ہے ان کے نمک خوار کتوں پر جو یہاں اس بے غیرت کو سفارتکار ثابت کرنے کے لئے مرے جا رہے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ بات توجہ طلب ہے کہ کچھ راۓ دہندگان بعض مغربی اخبارات ميں شائع ہونی والی رپورٹس ميں سے بغير کسی نام کے امريکی عہديدران کے حوالے سے پيش کيے جانے والے بيانات کے منتخب حصوں کو محض اس بنياد پر اجاگر کر رہے ہيں کيونکہ اس سے ان کے مخصوص خيالات اور طرز فکر کو تقويت ملتی ہے۔ ليکن اسی اصول کو اس وقت نظرانداز کر ديا جاتا ہے جب امريکی صدر سميت حکومت کے اعلی ترين عہدوں پر فائز افراد متعدد بار سرکاری طور پر بيانات کے ذريعے يہ باور کرواتے ہيں کہ لاہور میں گرفتار ہونے والے امريکی کو سفارتی استثنی حاصل ہے۔

اگر بغير کسی نام اور بغیر کسی شناخت کے کسی امريکی عہديدار کا بيان بعض تجزيہ نگاروں اور راۓ دہندگان کے نزديک ناقابل ترديد ثبوت ہے تو پھر اسی اصول کے تحت جانے مانے اور شناخت شدہ اعلی امريکی عہديداروں، امريکی سفارت خانے اور اسٹيٹ ڈيپارٹنمٹ کی جانب سے سفارتی استثنی کے حوالے سے موقف اور بيانات کو بھی تسليم کيا جانا چاہيے۔

امريکی حکومت نے شروع دن سے يہ موقف اختيار کيا ہے کہ گرفتار ہونے والے امريکی شہری کو سال 1961 کے سفارتی تعلقات سے متعلق ويانا کنونشن کے تحت سفارتی استثنی حاصل ہے۔ جب وہ پاکستان آۓ تھے تو امريکی حکومت نے تحريری طور پر حکومت پاکستان کو مطلع کيا تھا کہ ان کی تعنياتی اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے ميں تکنيکی اور انتظامی سٹاف کی حيثيت سے سفارتی کيٹيگری ميں سفارت کار کی حيثيت سے کی گئ ہے۔ ويانا کنونشن کے آرٹيکل 37 کے تحت سفارت خانے کے تکنيکی اور انتظامی عملے کو مکمل طور پر قانونی کاروائ سے استثنی حاصل ہوتی ہے اور کنونشن کے تحت انھيں قانونی طور پر گرفتار يا قيد نہيں کيا جا سکتا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

بے غیرتا.... تمام سوالوں کے جوابات دوں.

شاہ محمود قریشی کے الفاظ کا بھی جواب دو...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا جو ہو ہی بے غیرت وہ آپ کی بات کب مانے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”