آج ایک دوست نے میرے موبائل پر ایک ویڈیو شئیر کی جو ایک اندھے گلوکار کی ہے۔ پہلی مرتبہ سنی تو کچھ خاص سمجھ نہیں آیا لیکن پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ موصوف فن کی کمال سطح تک پہنچے ہوئے ہیں، جی ہاں واقعی اسے ہی شاید کمالِ فن کہتے ہیں سوائے تبلے کے تمام سازوں کی آواز ان کے گلے سے برآمد ہوتی ہے اور نہ صرف یہ بلکہ تمام گلوکاروں کی اصلی آواز جنہوں نے یہ گانے گائے ہیں وہ بھی ان کا ایک کمال ہے۔
دفتر سے واپسی پر تجسس کی وجہ سے اسے یوٹیوب پر تلاش کیا تو ان کی کئی ویڈیوز برآ مد ہو گئیں پھر میں نے سوچا کیوں نہ اہلیانِ اردونامہ سے یہ ویڈیوز شئیر کر دی جائیں پس یہ ویڈیوز حاضر ہیں۔
[center]%3Cobject%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/M41qygOoR8E&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/M41qygOoR8E&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
[center]%3Cobject%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/XZZHXKNw6JU&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/XZZHXKNw6JU&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
[center]%3Cobject%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/fnMagK5nBuA&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/fnMagK5nBuA&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
[center]%3Cobject%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3Cparam%20name=%22movie%22%20value=%22http%3A//www.youtube.com/v/_cPOxT1ARes&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowFullScreen%22%20value=%22true%22%3E%3C/param%3E%3Cparam%20name=%22allowscriptaccess%22%20value=%22always%22%3E%3C/param%3E%3Cembed%20src=%22http://www.youtube.com/v/_cPOxT1ARes&hl=en_US&fs=1&rel=0&color1=0xcc2550&color2=0xe87a9f&border=1%22%20type=%22application/x-shockwave-flash%22%20allowscriptaccess=%22always%22%20allowfullscreen=%22true%22%20width=%22500%22%20height=%22405%22%3E%3C/embed%3E%3C/object%3E[/center]
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
ایک دیکھا واقعی حیرت انگیز ہے. بہت خوب تلاش و شئیرنگ ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
آج پکڑے گئے چاند بابوچاند بابو wrote:آج ایک دوست نے میرے موبائل پر ایک ویڈیو شئیر کی جو ایک اندھے گلوکار کی ہے۔ پہلی مرتبہ سنی تو کچھ خاص سمجھ نہیں آیا لیکن پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ موصوف فن کی کمال سطح تک پہنچے ہوئے ہیں، جی ہاں واقعی اسے ہی شاید کمالِ فن کہتے ہیں سوائے تبلے کے تمام سازوں کی آواز ان کے گلے سے برآمد ہوتی ہے اور نہ صرف یہ بلکہ تمام گلوکاروں کی اصلی آواز جنہوں نے یہ گانے گائے ہیں وہ بھی ان کا ایک کمال ہے۔
دفتر سے واپسی پر تجسس کی وجہ سے اسے یوٹیوب پر تلاش کیا تو ان کی کئی ویڈیوز برآ مد ہو گئیں پھر میں نے سوچا کیوں نہ اہلیانِ اردونامہ سے یہ ویڈیوز شئیر کر دی جائیں پس یہ ویڈیوز حاضر ہیں۔
بھلا کیسے؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
واقعی فن میں کمال ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
اللہ کی دین ہے ۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
ہاہاہاہاہاشازل wrote:آج پکڑے گئے چاند بابو
بھلا کیسے؟
واقعی پکڑا گیا
روانی میں طبلے کو گلت تیریکے سے تبلہ لکھ دیا۔
میاں غلطی تسلیم کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار
چلو اس بار تو آسانی سے جان چھوٹ گئی
اب گلتی سوری غلطی کی گنجائش نہیںہے
اب گلتی سوری غلطی کی گنجائش نہیںہے