کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
واہ چاند بابو آپ نے الٹی کہی، اگر ہمیں بھی کرنٹ نہیں لگتا جب تو سوال اٹھتا کہ وہ لڑکا بہتر یا کہ ہم، اس وقت تو ہم ہی بہتر ہیں کیونکہ کرنٹ تو کوّوں کو نہیں لگتا ،
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا

آفاق بھیا یہ بھی خوب کہی آپ نے، کووں کا کرنٹ نہیں لگتا ہے۔
بھیا جی میرا تعلق کرنٹ والے محکمے سے ہی ہے اور میں نے بارہا کووں کو کرنٹ لگتے دیکھا ہے۔
جب دو کوے دو مختلف تاروں پر بیٹھ کر ایک دوسرے سے چونچیں لڑاتے ہیں تو ایک زبردست دھماکے سے دونوں راہ عدم سدھار جاتے ہیں۔ ایسا ایک واقعہ میرا آنکھوں دیکھا ہے۔

اب بتایئے آپ میں اور کووں میں کیا فرق ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا

چونچ نہیں ہے
ویسے جناب چونچ لڑانے سے کوّئے دھماکے سے اڑ جاتے ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے ؟ اگر آپ اس سے دو مختلف فرئیکونسی والے کرنٹ کے ملجانے کو کہہ رہیں تو میں ادب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک ہی فریکونسی بنا کسی ارتھ اور پاس کے بھی کوّے کو اڑانے کے لئے کافی ہے. اور کوئے یا دیگر پرندوں کے کرنٹ نہ لگنے کی اصل وجہ ان کے پیروں میں ایک خاص جھلّی کا ہونا ہے جو شاک ریزیسٹنٹ ہوتی ہے. اسمیں جب کوئی خراش آجاتی ہے تو پرندہ بنا کسی سے چونچ لڑائے ہی تار پر لینڈ کرتے ہی راہی ملک عدم ہوجاتا ہے. معمولی دباو کے کرنٹ کو تو ہم ربر کی چپل پہن کربہت ہی مختصروقت چھو کر مخفوظ رہ سکتے ہیں مگر زیادہ دباؤ مفرد بھی قاتل ہے . کیا آپ اس میں اپنے تجربہ سے کچھ تحقیقاتی تصحیح کریں گے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ محترم آفاق صاحب

ہو سکتا ہےکہ آپ کہ آپ کا مراسلہ تحقیق پر مبنی ہو اور ایسا ہی ہو لیکن میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا ہوں۔
بہرحال جو واقعہ میں نے اوپر بیان کیا ہے وہ میرا ذاتی تجربہ ہے اور اسے میں رد نہیں کر سکتا نا ہی کوئی اسے جھوٹا ثابت کر سکتا ہے۔
باقی رہی مختلف فریکیونسیوں کی بات تو میں اس سے بالکل نا بلد ہوں اور اس بارے میں کوئی بھی رائے دینے سے قاصر ہوں۔
باقی رہی بات پرندوں کو کرنٹ نا لگنے والی اور ان کے پاؤں پر موجود کسی بھی تہہ کے بارے میں تو باوجود کوشش کے میں اس بارے میں کوئی معلومات حاصل نہ کر سکا ہوں۔ البتہ ایک جگہ پر پرندوں کو کرنٹ نہ لگنے کی وجوہات تحریر ہیں جو حسبِ ذیل ہیں۔
[link]http://www.word-detective.com/howcome/birdsonwires.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:بہت شکریہ محترم آفاق صاحب

جی ہاں آپ کی تحقیقات زیادہ مستند ہیں اور درست بھی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

اجی میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ میں آپ کو نیچہ دکھا رہا تھا میں نے تو صرف آپ کے کہنے پر کچھ سائیٹس دیکھی ہیں عین ممکن ہے کہ آپ کی رائے بھی بالکل درست ہو کہ آپ بھی آخر کسی بنیاد پر ہی کہ رہے ہیں۔ہو سکتا ہے کہ میں ابھی وہاں تک پہنچ نا پایا ہوں گا۔
بہرحال براہ مہربانی میری بات کا برا نہیں منایئے گا کہ مجھے دراصل کرنٹ، فریکیونسی، فلو یا اس قسم کی دوسری الیکٹرک ٹرمز کے بارے میں واقعی کچھ معلوم نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:اجی میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ میں آپ کو نیچہ دکھا رہا تھا میں نے تو صرف آپ کے کہنے پر کچھ سائیٹس دیکھی ہیں عین ممکن ہے کہ آپ کی رائے بھی بالکل درست ہو کہ آپ بھی آخر کسی بنیاد پر ہی کہ رہے ہیں۔ہو سکتا ہے کہ میں ابھی وہاں تک پہنچ نا پایا ہوں گا۔
بہرحال براہ مہربانی میری بات کا برا نہیں منایئے گا کہ مجھے دراصل کرنٹ، فریکیونسی، فلو یا اس قسم کی دوسری الیکٹرک ٹرمز کے بارے میں واقعی کچھ معلوم نہیں ہے۔
اسلام علیکم
ارے صاحب یہ کیا فرما رہے ہیں ، ناراضی کیسی، میری معلومات کا ماخذ واقعی اتنا مستند نہیں اور نہ ہی اس لائین میں میرا کوئی بہت زیادہ گہرائی کا مطالعہ ، جھلّی والی بات تو بہت پہلے اسکولی دور کی جنرل معلومات کی کچی پکی یاداشت پر مبنی ہے. اور فریکونسی تو بس ایک لفظ استعمال کیا مطلب سمجھانے کے لئیے ورنہ کرنٹ کے رو کی صحیح اصطلاح سے میں بھی واقف نہیں ،
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

ناراضگی نہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

ارے آپ لوگ لڑ رہے ہو
نا نا اچھے بچے لڑتے نہیں
چلو یہ بتاؤ پہل کس نے کی ہے :twisted:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو نے :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

جی واقعی میں نے پہل کی تھی لیکن آپ سے کس نے کہا کہ ہم لوگ لڑ رہے ہیں۔
خوامخواہ دو اچھے بھلے دوستوں کو لڑانے کی کوشش نا کریں ورنہ ہم دونوں مل کر آپ کی طرف رخ کر سکتے ہیں۔
خاص طور پر اعجاز الحسینی صاحب کی طرف۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

اب میرے اور اعجاز بھائی کے ساتھ لڑائی
آپ کو جرمانہ کیا جاتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے آ لینے دیں آفاق بھیا کو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ٹھیک ہے آ لینے دیں آفاق بھیا کو۔
اسلام علیکم
جناب چاند بابو جرمانے کے علاوہ باقی تمام چیزوں میں میں آپ کے ساتھ ہوں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by چاند بابو »

اجی جرمانہ ہی تو اصل مسئلہ ہے۔
اگر جرمانہ ہی کروانا ہوتا تو لڑنے کی نوبت ہی نا آتی۔
اب بس آپ تیاری کر لیں چھریاں کلہاڑیاں تیز کر لیں لڑائی ہونے والی ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

:oops: :oops: :oops: :oops: :oops:
کیا اس سے امپریشن پڑے گا؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

اور ہاں جو بیچ میں آیا تو اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہو گی :twisted:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by اعجازالحسینی »

کہ وہ شھید ہوتا ہے یا غازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Post by شازل »

بالکل 8)
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”