Page 1 of 1

کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Thu Jul 12, 2012 2:34 pm
by میاں محمد اشفاق
اسلام علیکم
واصف علی واصف کا شمار ہمارے اردو ادب کے بہت ہی مخلص شعرا میں ہوتا ہے ان کی ایک بہت ہی مشہور کتاب کرن کرن سورج جس میں بہت ہی اہم الفاظ ہیں جو ان کی پاکیزہ سوچ کا آئینہ ہیں ۔ مجھے امید ہے آپ سب کو یہ قول بہت ہی پسند آئیں گے میں ان میں سے چیدہ چیدہ قول آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔اپنی دعاوں میں یاد رکھئیے گا
بندہ نا چیز
میاں محمد اشفاق

آپ کا اصل ساتھی ؟

Posted: Thu Jul 12, 2012 2:42 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص

آپ کے اند ر کا انسان ہے!
اسی نے عبادت کرنی ہے اور اسی نے بغاوت!
وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت والا!
اسی اندر کے انسان نے آپ کو جزا اور سزا کا مستحق بنانا ہے

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
آپکا باطن ہی آپکا صحیح دوست ہے اور وہی آپ کا بدترین دشمن!
آپ خود ہی اپنے لئے دشوار ی سفر ہو اور خود ہی شادابی منزل !
باطن محفوظ ہو گیا تو ظاہر بھی محفوظ ہو گا۔
واصف علی واصف

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Thu Jul 12, 2012 5:49 pm
by اضواء
:clap: v;g zub;ar

بہت خوب

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Thu Jul 12, 2012 5:53 pm
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب بہت خوبصورت انسان کے اقوال شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Sat Jul 14, 2012 7:22 am
by بلال احمد
لاجواب، عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Sat Jul 14, 2012 8:16 am
by شاہین اعوان
بہترین اور خوب صورت شئیرنگ کے لئے شکریہ

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Sat Jul 14, 2012 1:37 pm
by اعجازالحسینی
v;g v;g

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Sat Jul 14, 2012 2:07 pm
by میاں محمد اشفاق
کسی انسان کے کم ظرف ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنے پر مجبور ہو،دوسروں کی زبان سے اپنی تعریف سننا مستحن نہیں ،اور اپنی ذبان سے اپنی تعریف عذاب ہے!

عافیت اس بات میں نہیں کہ کشتی میں کون سوراخ کر رہا ہے بلکہ عافیت اس بات میں ہے کہ کشتی کسی طرح کنارے لگے!

اب کسی نبی نے دنیا میں نہیں آنا لہذا دین کی تبلیغ کی عظیم ذمہ داری ہم سب پر ہے اپنی اصلاح کے بعد یہی امت دنیا کی بھی اصلاح کرے!

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Tue Aug 14, 2012 10:03 pm
by میاں محمد اشفاق
Image

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Wed Aug 15, 2012 4:06 am
by اضواء
zub;ar v;g

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Wed Aug 15, 2012 6:26 am
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

Posted: Thu Aug 16, 2012 10:01 am
by افتخار
بہت خوب بھیا جی.

جزاک اللہ