جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

ابھی کچھ دیر پہلے نیٹ گردی کرتے کرتے فیس بک پر ایک صاحب ملے جنہوں نے خبر دی کہ انہوں نے آج بھارت کو پاکستان کے جشنِ آزادی کا تحفہ دیا ہے.
میں نے اس تحفے کا ملاحظہ کیا تو دیکھ کر دھنگ رہ گیا کہ اس اکیلے بندے نے ایک دن میں بھارت کی سینکڑوں سرکاری، نیم سرکاری اور بزنس ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا ہے جن میں سے نمایاں ترین ویب سائیٹس یہ ہیں.
State Level Banker's Committee, Madhya Pradesh
Global Passive Safety Systems India
Department of Relief and Rehabilitation
Board of secondry education madhya bharat gwalior
Antheena Law associates
Bridge International School System
state instute of panchayats and rurak development
indian makup publishers
Indian App Developers
Department of Statics And Implementation West Bengal
اور ابھی اس کے حملے جاری ہیں.


انٹرنیٹ پر Sniper haxXx کے کوڈ نیم سے اپنی پہچان کروانے والے اس ہیکر نے بھارتی کمپیوٹر سروروں کی جڑوں تک گھس کر ویب سائیٹوں پر حملہ کیا انہیں شدید نقصان پہنچانے کے بعد وہاں‌ پاکستان سائیبر مافیا کے نام سے اپنا پیغام چھوڑ آیا جس کے ساتھ ہندوستان کے لئے پیغام درج ہے کہ پاکستان کے سایبئر مافیا کا ڈر محسوس کرو۔

ہیک شدہ ویب سائیٹوں میں دیگر کے علاوہ بھارت کے سرکاری، نیم سرکاری، غیر سرکاری تنظیموں، بھارتی کمپنیوں کی ویب سائیٹیں شامل ہیں۔

ان میں سے بعض ہیک شدہ ویب سائیٹوں کو غیر فعال کر دیا گیا تاہم ان کی اکثریت ابھی تک معمول کے مطابق کام کر رہی ہے اور ان میں ہیکر نے اپنے صفحات داخل کر دیے ہیں۔ جن میں بھارتی حکومت اور افواج کو للکارنے کے علاوہ بھارتی پرچم جلانے کی تصاویر شامل کی گئی ہیں.

مزے کی بات یہ ہے کہ بھارتی اداروں کی جانب سے دیے گئے بیانات کے مطابق میں یہ کہا گیا تھا کہ بھارت کی سائیبر سیکیورٹی بہت عمدہ ہے اور ہم تمام ہیکرز کے حملے روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہیکرز کی جانب سے کیے گئے تمام دعوے غلط ہیں۔ لیکن آج اس اکیلے شخص نے ان کے سارے دعوؤں کو غلط ثابت کر دیا.

فیس بک پر موجود اس ہیکر کے صفحے پر جاری شدہ بیان کے مطابق یہ کام وہ انڈین فورسز کی کشمیر میں دراندازی، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ جیسے واقعات کے ردعمل کے طور پر کر رہا ہے. اور بھارت کو ایک واضح پیغام دینا چاہتا ہے کہ پاکستانی بھارت کو ہر میدان میں شکست دینا جانتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب چاند بھائی میں نے انڈیا کے کچھ بندوں سے بھی بات کی وہ کل جواب دینے کا کہہ رہے ہیں انڈین نیوز نے بھی اس خبر کو بریک کیا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by شازل »

کل جوابی حملے کے لیے ہمیں‌بھی تیار رہنا ہوگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

انشااللہ ہم تیار ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by پپو »

v;g v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
اردو نامہ پر پہرہ بٹھا دو :devil:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

انشااللہ اردونامہ پر کڑا پہرہ ہے اور لاکھوں دعائیں بھی.
اسے کچھ نہیں ہونے والا اللہ کے فضل و کرم سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

اس کے فیس بک صفحے پر جاری کردہ معلومات کے مطابق اس نے رات رات میں مزید درجنوں ویب سائیٹس ہیک کر ڈالی ہیں. جن کی فہرست یہاں موجود ہے.

http://compscgug.ac.in/
http://adichunchanagiribed.org/
http://balajidegreecollege.org/
http://www.cloudrainer.com/
http://daari.org/
http://gfgchonnali.org/
http://gfgcjewargi.org/
http://gfgckunigal.com/
http://gfgcmulbagal.com/
http://gfgcollegekoppal.com/
http://gschassan.co.in/
http://hoysaleshwaracollege.org/
http://icreatenagavi.com/
http://www.ieaconsultants.com/
http://jcctyadgir.org/
http://jesdegreecollege.org/
http://jsssmiugpg.org/
http://krutidevelopers.com/
http://macbidar.org/
http://nes.edu.in/
http://www.ppc.ac.in/
http://ruchiracharya.com/
http://sbpatildentalcollege.com/
http://sgcollegekoppal.org/
http://supremetechnologies.biz/
http://srisurabhieducation.org/
http://vimt.co.in/
http://tekinar.com/
http://www.jsscollegedharwad.org/
http://jsssmiugpg.org/
http://yashaswinidegreecollege.org/
http://www.dospiwb.org.in/
http://siprd.org.in/
http://djss.org.in/
http://www.bridgeinternationalschool.co.in/
http://www.aimhigh.co.in/
http://www.sreenivashousing.co.in/
http://bricksandmortar.co.in/
http://www.slbc-mp.co.in/
http://www.iac.org.in/admin/
http://www.gpss.in/admin
http://athena.org.in/
http://www.ushc.org.in/
http://mdmu.maharashtra.gov.in/
http://www.bsembgwalior.edu.in/
http://galaxyallied.co.in/
http://www.realtech.co.in/
http://www.maldgdcgadwal.org.in/
http://www.forex.co.in/
http://aluminiumenergy.com/
http://ashwinikumar-stoptb.org/
http://capitaves.com/
http://avrinzaday.com/
http://smeappz.com/
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ہماری بھی ایک ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
http://www.hyderabad.gov.pk/hyderabad/N ... aspx?ID=54
مگر بہت کوشش سے وہ صرف ابھی تک ایک ہی ہیک کر پائے ہیں
جس کا حساب انہیں دینا ہو گا :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

اچھا جی تو حساب لینے کے لئے اب کون میاں اشفاق صاحب جا رہے ہیں یا کوئی اور.
ویسے میرے خیال میں آپ ان کا کام انہی پر چھوڑ دیں یہ نا ہو کہ آپ کی دھمکی پڑھ کر کوئی آپ کا اکاؤنٹ ہی ہیک کر لے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by میاں محمد اشفاق »

کچھ نہ کچھ حصہ ہم بھی ڈالتے رہتے ہیں چاہے وہ ڈرانے دھمکانے کا ہو یا کسی اور شکل میں.....ویسے آج تک تو کوئی اکاونٹ ہیک نہیں ہوا :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by میاں محمد اشفاق »

پاکستان کے ایک ہیکر ٹیم ( مسلم لبریشن آرمی) نے اسرائیل کی 60 سے ذیادہ ویب سائٹس ہیک کی ہیں کچھ کے لنکس میں دیتا ہوں جو مجھے مل سکے ہیں.

http://kuchi.kuchi.co.il/h.html
http://einstein.kuchi.co.il/h.html
http://zhg.kuchi.co.il/h.html
http://blog.kuchi.co.il/h.html
http://admin.ramir.kuchi.co.il/h.html
http://adin.kuchi.co.il/h.html
http://www.5-nagarim.kuchi.co.il/h.html
http://cube.co.il/h.html
http://abbott.kuchi.co.il/h.html
http://admin.ramir.kuchi.co.il/h.html
http://affiliates.kuchi.co.il/h.html
http://amr.kuchi.co.il/h.html
http://anatevka.kuchi.co.il/h.html
http://amutabj.kuchi.co.il/h.html
http://api.kuchi.co.il/h.html
http://www.b-fresh.kuchi.co.il/h.html
http://banner.kuchi.co.il/h.html
http://bellhotel.kuchi.co.il/h.html
http://bigusa.kuchi.co.il/h.html
http://briza.kuchi.co.il/h.html
http://careervibes.kuchi.co.il/h.html
http://www.cms.kuchi.co.il/h.html
http://crm.kuchi.co.il/h.html
http://dque.kuchi.co.il/h.html
http://eim.kuchi.co.il/h.html
http://einstein.kuchi.co.il/h.html
http://elal.kuchi.co.il/h.html
http://exclusive.kuchi.co.il/h.html
http://fattalexp.kuchi.co.il/h.html
http://www.founders.kuchi.co.il/h.html
http://friendlyurl.kuchi.co.il/h.html
http://fxlider.kuchi.co.il/h.html
http://generalbar.kuchi.co.il/h.html
http://gmul.kuchi.co.il/h.html
http://gmed.kuchi.co.il/h.html
http://hammernutrition.kuchi.co.il/h.html
http://hmg.kuchi.co.il/h.html
http://jetro.kuchi.co.il/h.html
http://juniversity.kuchi.co.il/h.html
http://liderforex.kuchi.co.il/h.html
http://leverate.kuchi.co.il/h.html
http://mailer.kuchi.co.il/h.html
http://www.maritayin.kuchi.co.il/h.html
http://mintz.kuchi.co.il/h.html
http://pediasure.kuchi.co.il/h.html
http://pelecom.kuchi.co.il/h.html
http://www.royal.kuchi.co.il/h.html
http://similac.kuchi.co.il/h.html
http://sandbox.kuchi.co.il/h.html
http://portfolio.kuchi.co.il/h.html
http://simzol.kuchi.co.il/h.html
http://www.snew.kuchi.co.il/h.html
http://soflex.kuchi.co.il/h.html
http://stc.kuchi.co.il/h.html
http://the7species.kuchi.co.il/h.html
http://tzorfati.kuchi.co.il/h.html
http://ultima.kuchi.co.il/h.html
http://zhg.kuchi.co.il/h.html
http://zinuk.kuchi.co.il/h.html
http://abbott.kuchi.co.il/h.html

Mirrors:
http://www.zone-h.org/archive/notifier=hitcher
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by چاند بابو »

پا جی اردونامہ ہیک کروانا ہے کیا؟
سارے لنکس اردونامہ پر ہی اکٹھے کیئے جا رہے ہو اگر رضی بھیا کو غصہ آ گیا تو؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by فورٹعباس »

سلام سب دوستوں کو بہت اچھی خبر ہے پر مینے کچھ عرصہ اپنی ٹیم بنانا چہ رہاتھا ھیکر کی پر کسی نے بھی مدد نی کی کیا اب اپ لوگوں میں سے کویئ مدد کرے گا
I am Straggler
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جشن آزادی پرپاکستانی ہیکرکا بھارت کو سائیبرتحفہ

Post by علی خان »

اپکو کس طرح کی مدد درکار ہے. اگر آپ اس پر تفصیل سے اور وضاحت سے بات کر سکیں تو اگر کوئی بندہ اپکی مدد کے لئے راضی ہونا چاہے. تو اسکو فیصلہ کرنے میں سہولت ہوگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”