فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

Post by عتیق »

بچہ ماں کے ہاتھ سے چھین کر فرش پر پٹخ دیا گیا

فلسطینی خاندان پر اسرائیلی پولیس کے ہولناک تشدد کی ویڈیو جاری

[center]Image[/center]

ویڈیو ٹیپ میں یہودی پولیس کے ہاتھوں ایک نہتے فلسطینی خاندان پر بہیمانہ تشدد کے ہولناک مناظر دکھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہودی پولیس اہلکار سنہ 1948ء کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہر"یافا" میں ایک خاندان کی خواتین، بچوں اور دیگر افراد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

ویڈیو کے ہولناک مناظر سے معلوم ہوتا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے فلسطینی خاندان کے تمام افراد، خواتین اور بچوں سب کو ایک کمرے کے کونے میں جمع کر رکھا ہے اور ان پر لاٹھیوں اور لاتوں سے تشدد کر رہے ہیں۔

ویڈیوکے مناظر میں ایک مقام پرایک یہودی اہلکار ایک شیر خوار بچے کو اس کی ماں کے ہاتھوں سے چھین کرفرش پر پٹخ رہا ہے، اس کے ساتھ ہی اس کی غم اور صدمے سے نڈھال ماں کو لاتوں اور لاٹھیوں سے پیٹنا شروع کر دیتا ہے۔

گھر میں گھس کر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے دہشت گردی کا مظاہرہ کرنے والے صہیونی گماشتوں کے ہاتھوں سے فلسطینی خاندان کی عمر رسیدہ خاتون بھی محفوظ نہیں۔ بیڈ پر لیٹی اس معمرخاتون پر بھی یہودی پولیس اہلکار لاٹھیاں برسا رہے ہیں۔

ادھر انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قراردیا ہے۔ فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صہیونی فوج ایک فلسطینی خاندان سے اس کا مکان جبرا خالی کرانے کے لیے اس کے گھرمیں داخل ہو گئی۔ اہل خانہ نے مکان خالی نہ کرنے کا کیا۔ اس پر دہشت گرد یہودی نہتے فلسطینیوں پر پِل پڑے اور انہیں وحشیانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

وحشیانہ تشدد کے بعد پولیس حکام نے خاندان کے دو افراد جو دونوں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ویڈیو دیکھیں.

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=xjHO9ruzBDA[/utvid][/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

Post by نورمحمد »

اللہ اکبر . . .میں تو یہ سب پڑھ کر ہی غصہ سے کانپ رہا ہوں . . .. . .

یا رب محمد . . . انصر امت محمد ص.ع.س
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی غارت کرے ان کتوں کو اور انہیں اپنے عذاب کا مزہ چکھائے یہ انسان نہیں درندے ہیں جنہیں صرف بربریت کی زبان ہی آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

Post by اضواء »

اللهم انصر المسلمين في كل مكان يا حي يا قيوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فلسطینی خاندان پر اسرائیل کا ہولناک تشدد

Post by عتیق »

اللہ اکبر اللہ اکبر.....................................


اس امت کی پستی کا علاج صرف اور صرف جہاد میں ہے..............
کفار کے اس عمل سے ہم پر جہاد فرض عین ہوجاتا ہے.لیکن ہمارےعلماء اکرام جہاد کے فرض عین ہونے کا فتوی اسی وجہ سے نہیں دیتے ہیں کہ کافروں کے اتحادی انہیں گرفتار کرکے زندانوں میں ڈال دینگے.

کیا ہمارا زندگیاں اللہ تعالی کے قول سے زیادہ قمیتی ہے.
کیا ہمارا خون نبی کے خون سے زیادہ قیمیتی ہے.
نہیں........
اللہ ہرمسلم فرد سے حساب لیگا...............................
اضواء بھن تو ان کی عربی بھی سمجھتی ہونگی.........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”