گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

[center]گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل[/center]

ابھی ابھی ایک دوست نے فون پر اطلاع دی ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو ابھی ابھی فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔
قرین قیاس اس کی وجہ توہینِ رسالت قانون پر ان کا غلط موقف رہا ہو گا۔
باقی اطلاعات فراہم ہونے پر دی جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by نورمحمد »

ان شاءاللہ جلد ہی حقیقت معلوم ہو جائےگی-
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

اسلام آباد : گورنرپنجاب سلمان تاثیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد...اسلام آباد کی کوہسارمارکیٹ میں قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گورنر پنجاب سلمان تاثیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف سکس میں کوہسار کی سپرمارکیٹ میں گورنر پنجاب کو ان کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کے جوان نے ان پراس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ رہے تھے، ان کوسینے اور گلے پر گولیاں لگی ہیں، فائرنگ کے جواب میں گورنر پنجاب کے گارڈز نے جوابی فائرنگ بھی کی ، جس سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ گورنر پنجاب کو شدید زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور ان کے پی آر او فرخ شاہ نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
بشکریہ جنگ نیوز
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by نورمحمد »

مجھے پتہ تھا کہ اپ ہی اس خبر کو سب سے پہلے شائع کریں گیں-
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

کیوں آپ کو کیسے پتہ تھا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by مدرس »

Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by نورمحمد »

ہا ہا ہا-

چاند بھائی - اتنا ٹینشن نہ لو- - - - -

کس کی مجال ہے کہ آپ سے آگے بڑھے-؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by اضواء »

إنا لله وإنا إليه راجعون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بابا جی
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Wed Nov 11, 2009 6:20 pm
جنس:: مرد
Location: GAGGOO MANDI
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by بابا جی »

a.a

إنا لله وإنا إليه راجعون



کیا یہ اس قابل ھے کے پاکستان کا پرچم سرنگوں کیا جا ئے وہ بھی 3 دن کے لیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

خبر میں تھوڑی اپڈیٹ آئی ہے، جس کےمطابق حملہ آور ہلاک نہیں ہوا ہے بلکہ اسے زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق

یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی کوہسار مارکیٹ میں پیش آیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں کہا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور گورنر کی سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق سٹی سرکل کے ایس ڈی پی او احمد اقبال نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب کوہسار مارکیٹ میں واقع ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ رہے تھے تو ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے ان پر فائرنگ کر دی۔
پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کا نام ممتاز حسین قادری بتایا ہے جو گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔ فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
اس حملے میں سلمان تاثیر کو کئی گولیاں لگیں اور انہیں فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ممتاز حسین قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر پر سرکاری گن سے فائرنگ کی۔
پولیس نے بتایا کہ گورنر پنجاب کو اس حملے میں چھ گولیاں لگیں۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے ایک درجن کے قریب گولیوں کے خول ملے ہیں۔
کوہسار مارکیٹ کے قریب واقع گورنر پنجاب کے گھر پر تعینات ایک سب انسپکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ گورنر پنجاب پیر کو اسلام آباد آئے تھے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین قادری کا تعلق نہایت مذہبی گھرانے سے ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حراست میں لیے گئے ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے یہ حملہ اس لیے کیا کہ گورنر پنجاب نے ناموسِ رسالت قانون کو ایک کالا قانون کہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس نقطے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ ایک انفرادی عمل ہے یا اس کے پیچھے کوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
فورس میں جتنے بھی لوگ ہوتے ہیں خاص طور پر جو وی آئی پیز کو دیے جاتے ہیں ان کی پہلے تحقیقات ہوتی ہے اور پولیس کی سپیشل برانچ اس بارے میں رپورٹ دیتی ہے کہ اس کا تعلق کس فرقے سے ہے یا اس کے کیا خیالات ہیں۔‘
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ گورنر کی سکیورٹی پنجاب پولیس فراہم کرتی ہے ان سے معلوم کیا جائے گا کہ جو لوگ انہیں تحفظ کے لیے فراہم کیے گئے کیا ان کی جانچ پڑتال ہوئی تھی۔
وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق صدر اور وزیراعظم سے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور اپنی بہن فریال تالپور کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان ک طرف سے جنازے میں شرکت کریں۔ وزیراعظم بھی جنازہ نماز میں شرکت کریں گے۔
صدر نے وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو ہدایت کی ہے کہ وہ سلمان تاثیر کے قتل کی تحقیقات کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔
صدر نے ذوالفقار علی بھٹو کی تراسویں سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کیک کاٹنے کی تقریبات نہیں ہوں گی صرف سیمینار اور قرآن خوانی ہوگی۔
جماعت کی سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری نے سلمان تاثیر کے خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
فوزیہ وہاب کا کہنا تھا کہ سلمان تاثیر بے خوف شخص تھے اور پیپلز پارٹی ان پر فخر کرتی ہے۔ ’جہاں ہماری پارٹی نے اتنی شھادتیں دی ہیں وہاں ایک اور شھادت ہوئی ہے۔‘
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

بابا جی wrote:a.a

إنا لله وإنا إليه راجعون



کیا یہ اس قابل ھے کے پاکستان کا پرچم سرنگوں کیا جا ئے وہ بھی 3 دن کے لیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بالکل بھی نہیں۔
بہرحال پرچم سرنگوں ہو یا نا ہو۔
محمد sw: کے دیوانوں سر اٹھا کے جیو کہ ایک دیوانے کے تم سب کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=OyTgAFsEJYU[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

گورنر سلمان تاثیر کے قاتل کی تصویر

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=AeNW1Rq41bI[/utvid][/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=KqX_HCbWu5c[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=EUWykcCO8TY[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by مدرس »

لعنت ہو ایسے رسم ورواج پر جن کی وجہ سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا دل دکھے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by علی عامر »

گستاخ رسول کو کائنات کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ... !!

غازی علم الدین شہید :clap:
ناموس رسالت پر جان لٹانے والے :clap:
ممتاز حسین قادری :clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

قاتل کا پہلا بیان

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=fo5zSE1bjZ0[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

گورنر پنجاب کے قتل پر امريکی سفير کيمرون منٹر کی جانب سے تعزيت کا پيغام
"مجھے گورنر تاثير کے قتل سے دلی رنج ہوا ہے۔ امريکہ کی جانب سے ميں ان کی بيوی اور بچوں سے اظہار تعزيت کرتا ہوں۔ وہ برداشت اور رواداری کے چيمپين تھے اور اپنے نظريات ميں اٹل تھے۔ ان کی موت پاکستان کے عوام کے لیے ایک عظيم نقصان ہے"۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by عدنان دانی »

اموس رسالت کرنے والی اس عورت کو تو معاف کیا جائے گا لیکن اس گندے کیڑے کو
مارنے والوں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا جائے گا، تب اسے کوئی کالا قانون نہیں کہے گا
اور نہ ہی کوئی صدر اسے معاف کرے گا، اور نہ کوئی اسکی مذمت کرے گا۔
سب فخر سے کہینگے کہ ہم نے ممتاز حسین قادری کو سزا دے دی ، لیکن یہ کوئی نہیں کہے گا کہ ممتاز حسین قادری نے قتل کیوں کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب کوئی قانون کوئی آئین کوئی دستور یا رواج نہیں ہوگا۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”