تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

کوئی بتا سکتا ہے کہ پاک نیٹ فورم میں کیا مسئلہ ہے ؟؟

کوئی تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ہے ؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

یار میرے خیال سے کوئی ٹیکنکل مسئلہ ہے. پہلے تو یہ فورم بہت چلتا تھا. اب تو صحیح طرح کھلتا بھی نہیں ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

میں بھی بہت دنوں سے یہی دیکھ رہا ہوں کہ پاک نیٹ کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے.
اب پتہ نہیں‌مسئلہ کیا ہے مگر جو بھی ہے اچھا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

یہ دیکھئے پاک نیٹ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے.
اس لنک پر دیکھئے

یہ مسئلہ تو خیر پاک نیٹ کا ہے مگر یہ دیکھ کر میں بھی ڈر گیا ہوں.
کیا اردونامہ کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہونے والا ہے؟
کیا چاند بابو کے علاوہ کوئی اور ہے جو اردونامہ پر تکنیکی مسائل کا حل کرنے والا ہے.
اگر کل کلاں چاند بابو مر جائے گا تو اردونامہ کا کیا ہو گا؟
کیا یہ بات سوچی کبھی کسی نے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ویسے انشااللہ آپ کا بیٹا اردو نامہ کو سنمبھالے گا آپ اسے سب کج سکھا دیجئے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

اللہ چاند بابو کو لمبی زندگی دے. لیکن اگر کبھی چاند بابو مصروف ہوں اور اردو نامہ پر ایسے مسائل آ جائیں تو کون سنبھالے گا ؟
شازل بھیا تو عید کا چاند بن گئے ہیں.
میرے خیال سے اشفاق علی صاحب کو بھی ایڈمن رائٹس دے دئے جائیں تو اچھا ہے. وہ ماشاءاللہ ماہر ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

پہلے ان سے پوچھ تو لیجئے کیا وہ تیار ہیں اس کام کے لئے.
اردونامہ کو کم ازکم ایک مزید ایسے بندے کی ضرورت ہے جو نہ صرف اردونامہ کے تمام ٹیکنیکل مسائل کا حل جانتا ہو بلکہ اس کی ہوسٹنگ اور ڈومین نیم کو بھی سنبھال سکے تاکہ فرض کریں کل کلاں میں نہ بھی ہوا تو اردونامہ چلتا رہے.
میری ذاتی طور پر یہی خواہش ہے اور میں اس بارے میں بہت عرصے سے بات کرنا چاہ رہا تھا مگر نہ تو الفاظ مل رہے تھے اور نہ ہی موقع. آج موقع ملا تو میں نے کہہ دیا.
جی اب بتائیں کونسے ایسے احباب ہیں جو میرے بعد اردونامہ کو میری طرح چلا سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے اس بارے میں سنجیدگی سے غور ہونا چاہئیے.
اور میں تو اشفاق علی صاحب کو نامزد کر چکا ہوں. اب دیکھیں وہ کیا جواب دیتے ہیں.
دراصل میں مستقل مزاج نہیں ہوں. میری اپنی ویب سائٹس بھی بند ہو چکی ہیں. اس لئے اتنے بڑے کام کی ذمہ داری لینے سے قاصر ہوں.
یہ کام انتہائی توجہ اور مستقل مزاجی کا طالب ہے. اور بندہ ان دونوں صفات سے عاری ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by اضواء »

چاند بھیا ایسی باتیں کیوں کرتے ہو دل دکھتا یے ;( اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر دے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے ... آمین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by علی خان »

ماجد بھائی. جیسے مناسب سمجھے . میں مشورہ کے ساتھ ہونے والے ہر ذمہ داری نبانے کے لئے تیار ہوں. اور باقی رہی بات سیکھنے کی تو میرے خیال میں کوئی بھی ماں کی گود میں نہیں سیکھتا ہے. وقت کے ساتھ ساتھ بندہ خود بخود سیکھ جاتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

چلیں چاند بابو !
اشفاق علی صاحب تیار ہو گئے.
اب انہیں ٹریننگ دینا شروع کر دیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجھے بھی صرف اشفاق بھیا سے ہی امید تھی اور میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت اردونامہ پر صرف وہی ایسے ہیں جو جب ضرورت پڑے اردونامہ کے لئے وقت نکال سکتے ہیں اور ماشااللہ سمجھدار بھی ہیں اور تکنیکی معاملات کے بارے میں بہت کچھ جانتے بھی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ بہت جلد مشکلات کا حل ڈھونڈنا بھی جانتے ہیں.
باقی اراکین میں سے بھی کچھ ایسے ہیں جو ماضی یا حال میں اپنی ویب سائیٹس چلاتے رہے ہیں یا چلا رہے ہیں اور میرے خیال میں اگر ضرورت پڑی تو وہ بھی ان کا ساتھ بٹا سکتے ہیں.
تو پھر ٹھیک ہے میں اشفاق بھیا کو اردونامہ کے معاملات میں اپنا ساتھی بنا لیتا ہوں.
اشفاق بھیا سب سے پہلے تو میں آپ کو اردونامہ ڈومین اور ہوسٹنگ کی معلومات روانہ کروں گا اس کے بعد باقی معاملات ہم آپسی بات چیت سے طے کر لیں گے.
فکر نہ کریں جب تک میں زندہ ہوں تب تک تو آپ کو زیادہ پریشانی کی ضرورت نہیں لیکن جب میں نہیں ہوں گا تب آپ کو اردونامہ کو ایسے ہی چلانا ہو گا جیسے اب چل رہا ہے اور کوشش کرنی ہو گی کہ یہ کبھی مرنے نہ پائے اس کے لئے میرے بعد آپ کو بھی اسی طرح اپنا کم از کم ایک ایسا ساتھ چننا ہو گا جو اردونامہ کے معاملات کو میری اور آپ کی طرح چلا پائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

یار انشااللہ ،اللہ تمہیں لمبی حیاتی عطا فرمائے گا جس شخص کے ساتھ اتنی دعائیں ہو اسکی لمبی زندگی کے لئے اسے ایسی بات نہیں کرنی چاہیئے ;( ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

ہماری دعائیں اور حتی الامکان تعاؤن آپ حضرات کے ساتھ ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ.
میاں جی بات یہ نہیں ہے کہ میں نے کہا ہے کہ میں بہت جلد مرنے والا ہوں.
بات صرف اتنی سی ہے کہ موت برحق ہے اور ہر ایک کو آنی ہے.
اور میں بھی اس سے مستثنٰی نہیں. اچھا ہے کہ پہلے ہی تیاری کر لی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ماجد بھیا. اور یہ دل کو خفا کرنے والی باتیں نہیں کریں. پلیز

اور باقی رہی بات جانے کی تو موت تو سب کو آنی ہے. اور اسکے علاوہ میرے خیال میں میٹنگ روم میں تمام دوستوں کی رائے لی جانے چاہیئے. سب کی رائے ہمارے لئے ضروری اور مخترم ہے. اور میری نظر میں کچھ اور دوستوں کی ذمہ داریوں کا تعین بھی دوبارہ سے ہو تو اچھی بات ہے. ماجد بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ ذمہ داریوں والے تعین کی بات خوب کہی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

کیا اس لڑی میں شامل تمام جوابات (مراسلات) سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاک نیٹ کے انتظام اور انصرام سے تعلق رکھنے والے افراد میں سے کوئی حقیقی موت مرچکا ہے یا مجازی موت مطلب ہے ؟؟؟؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by محمد شعیب »

اللہ خیر کرے
ضروری نہیں کہ ایسا کچھ ہوا ہو. ہزاروں باتیں ہو سکتی ہیں. مثلا ڈیٹا بیس میں کوئی ایرر ہو اور ایڈمن مصروفیت کی وجہ سے یا حل تلاش نہ ہونے کی وجہ سے ٹھیک نہ کر پا رہا ہو وغیرہ وغیرہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تکنیکی مسئلہ ہے یا اندرونی خلفشار کا شکار ؟؟

Post by چاند بابو »

جی عبید صاحب میری اطلاع کے مطابق الحمداللہ پاک نیٹ کے تمام احباب بخریت ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں ہمیشہ ہشاش بشاش رکھے.
شاید پاک نیٹ کی ایڈمنسٹریشن کسی ایک اکیلے بندے کے پاس تھی جو اپنی کسی مجبوری یا مصروفیت کی وجہ سے پاک نیٹ پر آنا ہی چھوڑ چکے ہیں.
وہاں جاری بات چیت سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ لوگوں کا ان سے رابطہ ہوا بھی ہے مگر وہ اس کے باوجود ابھی تک وہاں آ نہیں پائے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”